اسلام آباد (محمد حسین ) ورلڈ گروپ 11 ٹینس کا پہلا راونڈ آج نیشنل ٹینس سینٹربریج ٹاون بارباڈوس میں شروع ہوگا۔پہلا میچ ڈیرن کنگ اور محمد شعیب کے مابین لوکل وقت کے مطابق 11 بجے ہوگا جبکہ دوسرا میچ دوسرا میچ کیپو مارش اور عقیل خان کے مابین ایک بجے کھیلا جائے گا