تازہ ترین برفباری کے اسپل کے بعد اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے رن ویز کی صفائی مکمل

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ترجمان پاکستان سول ایویشن اتھارٹی نے جاری بیان میں کہاہے کہ تازہ ترین برفباری کے اسپل کے بعد اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے رن ویز کی صفائی مکمل کرلی گئی۔ اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ فلائیٹ آپریشنز کے لئے دستیاب ہےاسکردو میں غیرمعمولی برفباری نے ائیرپورٹ فلائیٹ آپریشنز کو جزوی متاثر کیا۔پی آئی اے اور ایئر بلیو کا اسکردو کے لئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیاہے۔ مارچ 10 سے پی آئی اے کی اسلام آباد سے اسکردو کے لیے روزانہ پروازیں دوبارہ شروع ہوں گیپی ائی اے اپریل کے پہلے ہفتے سے کراچی اور لاہورسےاسکردو کے لئے ہفتہ وار پروازیں بھی شروع کرے گا۔ایئر بلیو اپریل کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد سے اسکردو کے لیے اپنا آپریشن شروع کرے گی ۔ ابتدائی طور پر ائیر بلیو اسلام اباد سے سکردو ہفتے میں چار پروازیں چلائے گی ۔حالیہ بارشوں سے متاثرہ گوادر ائرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن بحال ہوگئی۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ