پنجاب کابینہ تشکیل ،آج حلف اٹھائے گی

لاہور: :پنجاب کابینہ تشکیل دےدی گئی ،آج حلف اٹھائے گی۔

تفصیلات کےمطابق آج گورنر ہاؤس میں پنجاب کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوگی۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سہ پہر 4 بجے پنجاب کابینہ سے حلف لیں گے۔

ذرائع کےمطابق وزراکی فہرست کیبنٹ ونگ کو وصول ہو گئی ہےکیبنٹ ونگ گورنر ہاؤس سے وزرا کے ناموں کا سرکاری طور پر بھیجنے جانے کا منتظر ہے۔

ذرائع کےمطابق ن لیگ کی قیادت نےپنجاب کا بینہ کی تشکیل کو حتمی شکل دے دی ،پنجاب کابینہ 25 رکنی ہونے کا امکان ہے،مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ موسمیات اور جنگلات کی وزارت دئیے جانے کا امکان، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کو ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن کی وزارت ملے گی۔

ذرائع کےمطابق بلال یاسین کو محکمہ خوراک ، قاسم پیرزادہ کو اریگیشن،عظمیٰ بخاری کو اطلاعات و نشریات،رانا سکندر حیات کو پرائمری ایجوکیشن کاقلمدان ملےگا۔

ذرائع کےمطابق خواجہ عمران نذیر کو پرائمری ہیلتھ،خواجہ سلمان رفیق کو سپیشلایزڈ ہیلتھ اور عاشق کرمانی زراعت،خلیل طاہر سندھو انسانی حقوق،رامیش اروڑہ اقلیتی امور،فیصل کھوکھر اسپورٹس،ذیشان رفیق بلدیات کےوزیرہونگے۔

ذرائع کےمطابق سہیل بھرت مواصلات اور چوہدری شافع حسین کو بزنس اینڈ انڈسٹری،شیر علی گورچانی مائنز اینڈ منرل کے عہدے دے دئیےجائیں گے۔

ذرائع کےمطابقپرویز رشید کو معاون خصوصی، صہیب برتھ،عمار احمد لغاری، سلمان نعیم، رانا سکندر حیات سمیت دیگر بھی کابینہ کا حصہ ہونگے۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ