ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔

اسلام آباد(آئی ایم ایم)قومی اسمبلی حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتی ہے اور خطے میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی مہم جوئی پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے.پاکستان کی قومی اسمبلی ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، پاکستان ماورائے عدالت اور ماورائے علاقہ، سرحد کسی بھی دہشتگردی کی خلاف واضح موقف رکھتا ہے اور اس کی شدید مذمت کرتا ہے.

بین الاقوامی برادری سے درخواست کرتی ہے کہ وہ ایسے جارحانہ اقدامات سے روکنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائے اور خطے میں دیرپا امن کی طرف بڑھنے کے لیے کام کرے.پاکستان کی قومی اسمبلی فلسطین کے لوگوں کے ساتھ ان کے انصاف اور خود ارادیت کی جدوجہد میں یکجہتی کا اظہار کرتی ہے.اوراسماعیل ہنیہ کے خاندان اور فلسطین کے لوگوں سے تعزیت کرتی ہے، ان کے نقصان اور فلسطینی مسئلے پر اثرات کو تسلیم کرتی ہے۔

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ