ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی

ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کی بڑی کاروائی.وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.چھاپہ مار کاروائیوں میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار.ملزمان کی شناخت کاشف اور شاہنواز کے نام سے ہوئی.ملزمان کو چھاپہ مار کاروائی میں گوجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا.ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج میں ملوث تھے.

چھاپہ مار کاروائی میں ملزمان سے 4 لاکھ روپے سے زائد پاکستانی روپے برآمد ہوئے.جبکہ غیر ملکی کرنسی کی مد میں 3260 درہم اور 1200 یورو بھی برآمد ہوئے.ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکے.ملزمان سے حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد بھی برآمد .ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے.

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ