چوہدری محمد مالک ورک کی سابق ٹکٹ ہولڈر ایم این اےNA78 طارق محمود مغل سے اہم ملاقات

گوجرانوالہ( آئی ایم ایم)چوہدری محمد مالک ورک سابق ٹکٹ ہولڈر ایم این اے NA 81 نے سیکرٹریٹ پاکستان پیپلز پارٹی NA78ٹرسٹ پلازہ میں سابق ٹکٹ ہولڈر ایم این اےNA78 طارق محمود مغل سے اہم ملاقات کی جس میں تبادلہ خیال کیا گیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو مضبوط تر مضبو ط بنانا ہے اور جو ہمارا حکومت کے ساتھ شراکت نامہ ہوا ہے اس پر عملدرآمد کروایا جائے گا ۔طارق محمود مغل نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو فعال اور ایک مضبوط سیاسی قوت بنانے کے لیے اپنی طرف سے مکمل یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی فعالیت کیلیے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا اور پیپلز پارٹی کے ان کارکنوں کو بھی متحرک کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت صدر مملکت آصف علی زرداری جیسے زیرک سیاستدان اور عوام دوست شخصیت کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست کامحور عوام طاقت کا سرچشمہ کی بنیاد ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں اور بہت جلد گوجرانوالہ پھر منی لاڑکانہ کا خطاب اپنے نام کرلے گا اور آنیوالا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے

تازہ ترین

September 16, 2024

سلیمہ امتیاز پہلی پاکستانی بین القوامی ایمپائر نامزد

September 16, 2024

بحریہ ٹاون چیمپئینز ون ڈے کپ، پینتھر نے نور پور لائینز کو 84 رنز سے ہرادیا

September 16, 2024

اوزون کی تہہ کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے پرعزم ہیں، رومینہ خورشید

September 16, 2024

قومی فٹبال ٹیم اسلام آباد ائیرپورٹ سے نجی پرواز کے زریعے روانہ

September 15, 2024

پاکستان فٹبال فیڈریشن نےبھوٹان ساف انڈر 17 چیمپئین شپ 2024 سکواڈ کا اعلان

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ