دعوےاور کھوکھلے نعرے نہیں عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، رضا احمد شاہ

اللہ کی مدد سے آپ کی ووٹ سے جیت کر راولپنڈی شہر کو مثالی بنائیں گے جلسہ سے خطاب

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) اللہ کی مدد اور عوامی حمایت سے انشا اللہ منتخب ہو کر حلقہ کی حقیقی خدمت کریں گیا۔تعلیم،صحت،انصاف پہلی ترجیح ہیں ان خیالات کا اظہار نائب ضلعی امیر جماعت اسلامی و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ pp.17 رضا احمد شاہ نے یہاں بنی چوک میں الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب جو کہ جلسہ کی شکل اختیار کر گیا جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ عوام تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کو آزما کر مسترد کر چکی ہے کیونکہ انہوں نے اپنی جیبیں بھرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا اور عوام کو مہنگائی کے عذاب میں مبتلا کر کے ملک و قوم کو ایک ایسے نازک دوراہے پر لا کھڑا کیا ہے جہاں ایک طرف کھائی اور دوسری جانب کنواں ہے۔انشا اللہ جماعت اسلامی ہی کامیاب ہو کر وطن عزیز کو اس گرداب سے نکالے گی اور ملک و قوم کی از سر نو تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ راولپنڈی شہر کے لوگوں کو الخدمت رازی ہسپتال یتیم بچوں کی کفالت کے آغوش جیسے بہترین ادارے قائم کیے آئندہ چند دنوں میں چلڈرن ہسپتال اور ڈائلیسز سینٹر کام شروع کر دے گا ۔جماعت اسلامی صرف دعوے اور کھوکھلے نعرے نہیں عملی خدمت پر یقین رکھتی ہے قوم اعتماد کرئے حل صرف جماعت اسلامی ہے

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی