عام انتخابات2024: غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انتخابات 2024 کیلئے ملک بھر میں پولنگ کا وقت،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

این اے 2

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارڈاکٹر امجد علی خان پہلے، پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر حیدرعلی خان 7920ووٹ کے ساتھ دوسرےمسلم لیگ ن کے امیر مقام 8900 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبرپررہے۔

این اے 3

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلیم الرحمان 103ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے واجد علی 68ووٹ لیکر دوسرے،اے این پی کے شیرباز خان 55ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 15

ن لیگ کے قائد نوازشریف 100ووٹ لیکر دوسرے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزادامیدوار شہزادہ گشتاسب خان 148ووٹ لیکر دوسرے،جے یو آئی کے مفتی کفایت اللہ 25ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 16

آزاد میدوار علی اضغر خان 8735 ووٹ لے کر پہلے، مسلم لیگ ن کے مرتضی جاوید عباسی 7958 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 17

آزاد امیدوار علی خان 5150 ووٹ لیکر پہلے ، مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محبت اعوان 2766 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 22

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارمحمد عاطف 3149 ووٹ لے کر پہلے، اے این پی امیدوار امیر حیدر خان ہوتی 2432 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے23

تحریک انصاف کے علی محمد 4471 ووٹ لے کر ،جے یو آئی کے کلیم اللہ طورو 1367 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے 25

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارفضل محمد خان 2902ووٹ لیکر پہلے ، اے این پی کے ایمل ولی خان 2739ووٹ لیکر دوسرے،جے یو آئی کے مولانا سید گوہر شاہ 1411ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 30

مسلم لیگ ن کے نوازشریف 464ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوارڈاکٹریاسمین راشد 212ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 31

آزاد امیدوار ارباب شیر علی 526 ووٹ لے کر پہلے، اے این پی کے ہیر ہارون شاہ 53 ووٹ کیساتھ دوسرے،ارباب عالمگیر 16 ووٹ لیکر تیسرے نمپرپر ہیں۔

این اے 32

تحریک انصاف کے آزاد امیدوار آصف خان 19468 ووٹ لے کر پہلے ، اے این پی غلام بلور 5033 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 35

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارشہریار آفریدی540ووٹ لیکر پہلے،جے یو آئی کے گوہرسیف اللہ 89ووٹ لیکر دوسرے،عباس آفریدی 60ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 39

آزادامیدوار مولانا نسیم علی شاہ 5666ووٹ لیکر پہلے،جے یوآئی کےزاہد اکرم خان درانی 2789ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے43

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارداورکنڈی6957ووٹ لیکرپہلےنمبرپر،جےیوآئی کےامیدواراسعدمحمود5575ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 44

این اے44میں مولانافضل الحمان 2168ووٹ لیکر پہلے،فیصل کریم کنڈی 2097ووٹ لیکر دوسرے،آزاد امیدوارعلی امین گنڈا پور 2059ووٹ لیکر تیسرے نمبر ہیں۔

این اے 45

این اے 45سے پیپلزپارٹی کےامیدوارفتح اللہ خان میاں خیل امیدوار723ووٹ لےکرآگے، آزادامیدوار شعیب خان میاں خیل689ووٹ لےکردوسرے،آزادامیدوار شیخ یعقوب 632ووٹ لےکرتیسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 46

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عامر مغل 1157ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے انجم عقیل خان 233ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 48

علی بخاری 44113ووٹ لیکر پہلے،راجہ خرم نواز 18260ووٹ لیکر دوسرے،مصطفی نواز کھوکھر 8005ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 50

تحریک لبیک کے ‏سعدرضوی 4349 پہلے نمبر پر،آزاد امیدوار ‏ ایمان طاہر 3461 دوسرے، مسلم لیگ ن کے ‏ملک سہیل 3231ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 51

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار لطاسب ستی 5266ووٹ لیکر پہلےنمبرپر ہیں۔

این اے 52

پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف60999ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ طارق عزیز بھٹی 46056ووٹ لیکر دوسرے،مسلم لیگ ن کے راجہ جاوید اخلاق 18204ووٹ لیکر تیسرے،تحریک لبیک کے چودھری ریاض 95ووٹ لیکر چوتھے نمبرپرہیں۔

این اے 53

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اجمل صابر 3808 ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے قمر الاسلام 1912ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے54

تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار عذرہ مسعود26946 ووٹ لے کر پہلے،آزاد امیدواربیرسٹر عقیل ملک12095 ووٹ لے کر دوسرے،آزاد امیدوار چودھری نثار علی خان 4566 ووٹ لے کر تیسرےنمبرپر،تحریک لبیک کے امیدوار طاہر محمود 3520 لے کر چوتھےنمبرپرجبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار غلام سرور خان 2893 وولٹ لے کر پانچویں نمبر پررہے۔

این اے 55

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارراجہ بشارت4396 ووٹ لے کر پہلے، ن لیگ کے ملک ابرار 2534 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپرہیں۔

این اے 56

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہریار ریاض خان 2477 ووٹ کے ساتھ پہلے،مسلم لیگ ن کے امیدوار حنیف عباسی 1935 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 57

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سیمابیہ طاہر 13100ووٹ کیساتھ پہلے،ن لیگ کے دانیال چودھری 5817ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 58

آزاد امیدوار ایاز امیر آزاد38625ووٹ لے کر پہلے،مسلم لیگ ن کے طاہراقبال 27098ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے59

ن لیگ کےامیدوارسردارغلام عباس5376ووٹ لیکرپہلےنمبر،آزادامیدوارمحمدرومان احمد3753ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہیں۔

این اے 63

آزاد امیدوار ساجد یوسف چھنی 11703 ووٹ لیکرپہلے، ق لیگ کے چودھری حسین الٰہی 5970 ووٹ لیکر دوسرے، ن لیگ کے نوابزادہ غضنفر گل 5640 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پرہیں۔

این اے 66

آزاد امیدوار محمد احمد چٹھہ 42433ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے نثار چیمہ 25625 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 67

آزاد اُمیدوار انیقہ مہدی حسن بھٹی 35751 ووٹ لیکرپہلے، مسلم لیگ(ن) کی سائرہ افضل تارڑ 31640 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 69

مسلم لیگ ن کے ناصر اقبال بوساس 22354ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارکوثرپروین بھٹی 14387ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہیں۔

این اے 71

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارریحانہ ڈار 18ہزار 255ووٹ لیکرپہلے، مسلم لیگ ن کے امیدوار خواجہ آصف 12ہزار 519ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے 72

مسلم لیگ ن کے علی زاہد 24810ووٹ لیکرپہلےنمبرپر،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار امجدعلی باجوہ19445 ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہیں۔

این اے 74

آزاد امیدوار محمد اسلم گھمن 80680ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کے راناشمیم احمد خان 55624ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 76

مسلم لیگ ن کے احسن اقبال 36566ووٹ لے کر پہلے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جاوید صفدر 23679ووٹ لے کر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے 78

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار مبین عارف جٹ 76505 ووٹ لے کر پہلے ،مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر خان 58003 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 80

لالہ اسداللہ پاپا 14890 ووٹ لے کر پہلے ،مسلم لیگ ن کے شاہد عثمان 13181 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 81

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواررانا بلال اعجاز 56025ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے اظہر قیوم ناہرہ 47856ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 82

ن لیگ کے ڈاکٹرمختاراحمد5152ووٹ لیکر پہلے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ہارون احسان پراچہ 2410ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے چودھری ندیم افضل چن 2316ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 84

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شفقت اعوان 2899 لے کر پہلے،ڈاکٹر لیاقت علی خان 2133 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپرہیں۔

این اے 91

مسلم لیگ ن کے امیدوار عبدالمجید خان پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ثنااللہ خان مستی خیل دوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے93

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار غلام محمد لالی 7462 ووٹ لیکرپہلے،آزاد امیدوار غلام عباس نسوانہ 3677 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپرہیں۔

این اے 94

مسلم لیگ ن کے امیدوار قیصر احمد شیخ 37861 ووٹ لیکرپہلے،آزادامیدوارمہرمحمدخالد20681ووٹ لیکردوسرےنمبرپر، پیپلز پارٹی کے امیدوار سید عنایت علی شاہ 14081 ووٹ لے کر تیسرےنمبرپررہے۔

این اے96

آزادامیدواررائےکھرل50610ووٹ لیکرپہلے،نواب شیر30194 ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبررہے۔

این اے 97

مسلم لیگ ن کے علی گوہر بلوچ 5983 ووٹ لیکر پہلے ،آئی پی پی کے ہمایوں اختر 5183 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 98

آزاد امیدوار حافظ ممتاز احمد 3594ووٹ لیکر پہلے،چودھری شہباز بابرگجر 3202ووٹ لیکر دوسرے،رانافاروق سعید خان 1783ووٹ لیکر تیسرے

این اے 101

مسلم لیگ ن کے عرفان منان 447 ووٹ لیکر آگے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار محمد عاطف 399 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہیں۔

این اے 102

آزاد امیدوار چنگیز خان کاکڑ 21295 ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے عابد شیر علی 15388 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 103

پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار علی سرفراز 530 ووٹ لے کر پہلے اور ن لیگی امیدوار حاجی اکرم انصاری 351 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 105

آزاد امیدوار اسامہ حمزہ4917 ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے امیدوار خالد جاوید وڑائچ 2598 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے 106

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خالد نواز 31597ووٹ لیکر پہلے ،لیگی امیدوار جنید انوار 28435ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 107

تحریک انصاف کے ریاض فتیانہ 2652 ووٹ لیکر پہلے ،پاکستان مسلم لیگ ن کے چودھری اسد الرحمن 1293ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 117

پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ 2115 آگے، مسلم لیگ ن کے جمیل احمد خان 1173 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 112

آزاد امیدوار پیر اعجاز احمد شاہ 3084 ووٹ لے پہلے،مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل 2490 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 113

مسلم لیگ ن کے رانااحمد عتیق انور 7281ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیداوار راحت امان اللہ 3618 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 114

مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا تنویر حسین 33526 ووٹ لیکر پہلے ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارشد محمود منڈا 26143 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 115

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزادامیدوار خرم شہزاد ورک 13548ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے میاں جاوید لطیف 8930ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 117

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان 4132ووٹ لیکرپہلے،علی اعجاز بٹر 1819ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 118

مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز 1795ووٹ لیکر پہلے نمبر،آزاد امیدوار عالیہ حمزہ 785ووٹ لیکر دوسرےنمپررہے۔

این اے119

مسلم لیگ ن کی مریم نواز 2299ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار شہزاد فاروق 1109ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 120

ن لیگ کے سردار ایاز صادق 628ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار عثمان حمزہ اعوان 146ووٹ لیکر دوسرے،تحریک لبیک کے راشد کرامت 83ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

این اے 124

مسلم لیگ ن کے رانا مبشر اقبال 7310ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار ضمیراحمد ایڈووکیٹ 1646ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 125

مسلم لیگ ن کے ملک افضل کھوکھر 4960ووٹ لے کر پہلے،آزاد امیدوار راناجاوید عمر 3490ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 126

آزاد امیدوار ملک توقیر کھوکھر608ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف المکوک کھوکھر 263 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے 127

مسلم لیگ ن کے عطا اللہ تارڑ292وو ٹ لیکر پہلے،ظہیرعباس کھوکھر161ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو 38ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

این اے 128

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارسلمان اکرم راجہ 340ووٹ لیکر پہلے ،عون چودھری 75ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 129

مسلم لیگ ن کے حافظ نعمان 3718ووٹ لیکر پہلے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں اظہر 1811ووٹ لیکر دوسرےنمبرپرہیں۔

این اے 131

مسلم لیگ ن کے سعید وسیم شیخ 451ووٹ لیکرپہلے،آزاد امیدوار مقصود صابر 392ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے چودھری منظور 345ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

این اے 132

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف 35640ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار محمد حسین ڈوگر 21915ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 133

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارڈاکٹر عظیم الدین لکھوی 13036کےووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے رانا اسحاق خاں9070ووٹ لیکر دوسرےنمبر پرہیں۔

این اے 134

مسلم لیگ ن کے رانا حیات 490 ووٹ لیکر پہلے،پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ سدرہ فیصل 410 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 135

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک اکرم بھٹی 21742 ووٹ لے کر پہلے نمبر ، مسلم لیگ ن کے ندیم عباس ربیرہ 20785 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ہیں۔

این اے 136

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راؤ حسن سکندر 22305 ووٹ لے کر پہلے،مسلم لیگ ن کے امیدوار ریاض الحق حج 20790 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے139

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ راؤعمرہاشم خان59744ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےاحمدرضاخان مانیکا42337ووٹوں کےساتھ دوسرے،

ٹی ایل پی کےغلام محی الدین10918ووٹ لیکرتیسرےنمبر پرجبکہ آزادامیدواراحمدشاہ کھگہ 8425ووٹ لیکرچوتھےنمبرپررہے۔

این اے 143

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواررائے حسن نواز خاں 73489ووٹ لے کر پہلے، طفیل جٹ65438 ووٹ لیکر دوسرے نمبر، آئی پی پی کے ملک نعمان لنگڑیال 24322 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 144

آزاد امیدوار بیرسٹر رضا حیات ہراج 77279 ووٹ لیکر پہلے آزاد امید وار سید عابد امام 41372 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 145

مسلم لیگ ن کے محمد خان ڈاہا21785 ووٹ لیکر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عابد محمود 13569 ووٹ لیکر دوسرے ،ازاد امیدوار حامد یار ہراج 8476 ووٹ لیکر تیسرے،ی ایل پی کے راؤ وکیل 3554 ووٹ لیکر چوتھے،پیپلزپارٹی کے رانا عبدالرحمن 2306 ووٹ لیکر پانچویں نمبر پررہے۔

این اے 146

پیرظہورحسین قریشی آٰزاد41085وٹ لیکر پہلے ،مسلم لیگ ن کے پیرمحمد اسلم بودلہ 39577ووٹ لیکر دوسرےنمبررہے۔

این اے 147

مسلم لیگ ن کے افتخار نزیر 226830ووٹ لیکرپہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار نویدحمید آزاد 26427ووٹ لیکر ،دوسرے نمبر پرہیں۔

این اے 148

آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور ملک 117 ووٹ لیکر پہلے، مسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیڑ 24 ووٹ لیکر دوسرے،پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی17ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 149

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارملک عامر ڈوگر 13240ووٹ لیکر پہلے،استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیرترین 8120ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے رضوان ہانس 4920ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 150

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی 291ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے جاوید اختر انصاری 263ووٹ لیکر دوسرے،پیپلزپارٹی کے رانامحمود الحسن 109ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے152

پیپلزپارٹی کےسیدعبدالقادرگیلانی 75401ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےسیدجاویدعلی شاہ57034ووٹ لیکردوسرےجبکہ آزادامیدوارعمران شوکت 44703ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپررہیں۔

این اے 156

تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عائشہ نذیر جٹ 57547ووٹ لیکرپہلے ،مسلم لیگ ن کے نذیراحمد آرائیں38642 دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 158

مسلم لیگ ن کے طاہر اقبال چودھری 45461ووٹ لے کر پہلے ،پیپلزپارٹی کی تہمینہ دولتانہ 39164ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 159

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اورنگزیب خان کھچی 42140 ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے امیدوار سعیداحمد خان منیس 30000 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 160

سلم لیگ ن کے عبدالغفار ووٹ 26465 ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار سید محمد اصغر شاہ 24614 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے 161

مسلم لیگ ن کے عالم داد لالیکا 19198 ووٹ لے کر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شاہد امین عاکو15951ووٹ لےکر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے 163

آزاد امیدوار شوکت محمود بسرا 20663 ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے نور الحسن تنویر 13146 ووٹ لیکر دوسرے،اعجاز الحق 8959 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپررہے۔

این اے 164

ن لیگ کے ریاض پیرزادہ 29088ووٹ لیکر پہلے ،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اعجاز گڈن 28275ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 163

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار چودھری شوکت محمود بسرا12959ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے چودھری نورالحسن تنویر8969دوسرے،مسلم لیگ ضیا گروپ کے محمد اعجاز الحق 6168ووٹ لیکر تیسرے نمبرپررہے۔

این اے 165

مسلم لیگ ن کے امیدوار سعودمجید 17970ووٹ لیکرپہلے،مسلم لیگ ق کے طارق بشیر چیمہ 10850ووٹوں کیساتھ دوسرے،آزاد امیدواربشارت رندھاوا 10710ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 166

آزاد امیدوار کنول شوزب 2009 ووٹ لیکرپہلے،سید علی حسن گیلانی 1630 ووٹ لیکر دوسرے،ن لیگ کے سید سمیع الحسن گیلانی 1415 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

این اے 167

ن لیگ کے عثمان اویسی 27593ووٹ لیکر پہلے ،آزاد امیدوار عامر وران 16590ووٹ لیکر دوسرے،جبکہ تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارمحبوب احمد11564 ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپرہیں۔

این اے 168

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سمیع اللہ چودھری 29398 ووٹ لے کر پہلے ،ن لیگ کے ملک اقبال چنڑ 13529 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 169

مسلم لیگ ن کے مخدوم سید مبین احمد1048ووٹ لیکر پہلے ، آزاد امیدوار راجہ محمد سلیم780ووٹ لیکر دوسرے،پاکستان پیپلز پارٹی کے مخدوم سید مرتضی محمود508ووٹ لیکر تیسرے نمبر پررہے۔

این اے 172

آزاد امیدوار جاوید اقبال 30035ووٹ لیکر پہلے،مسلم لیگ ن کے میاں امتیاز احمد 17068 ووٹ کے ساتھ دوسرے،پیپلز پارٹی کے ظفر اقبال وڑائچ 3545 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پررہے۔

این اے 174

مسلم لیگ ن کے سردار اظہر خان لغاری 2101ووٹ لے کرپہلے،پیپلزپارٹی کے سیدعثمان محمود 1916ووٹ لے کر دوسرے،میدوار سردار رئیس محبوب احمد 1151ووٹ لیکر تیسرےنمبرپررہے۔

این اے 175

آزاد امیدوار جمشید دستی 415 لے کرپہلے،ن لیگ کے حماد نواز ٹیپو 89 کے ساتھ دوسرے، پاکستان پیپلز پارٹی کے مہر ارشاد احمد سیال 77 لے کر تیسرے نمبر پرہیں۔

این اے 179

آزاد امیدوار میاں شبیرعلی قریشی 23531ووٹ لے کر پہلے،مسلم لیگ ن کے ملک غلام قاسم ہنجرا 17696ووٹ لے کر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے181

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارعنبر مجید خان نیازی 8380 ووٹ لے لیکر آگے ،مسلم لیگ ن کے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ 7387 ووٹ لے کر دوسرے، پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے بہادر خان سیہڑ 5340 ووٹ لے کر تیسرے نمبر ہیں۔

این اے 182

مسلم لیگ ن کے سید ثقلین شاہ بخاری 11231 ووٹ لیکرپہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک اویس حیدر جکھڑ 10987 ووٹ لیکر دوسرے ،پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے محمد رمضان بھلر 6340 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پرہیں۔

این اے 185

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارزرتاج گل 313ووٹ لیکر پہلے،جماعت اسلامی کے شیخ عثمان فاروق 178ووٹ لیکر دوسرے ،آزاد امیدوار محمود قادر 82ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 188

حفیظ دریشک 301ووٹ لیکر پہلے،احمد علی دریشک 288ووٹ لیکر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے 189

آزاد امیدوار سردار شمشیر خان 17197ووٹ لیکر پہلے، ن لیگ کے امیدوار ریاض محمود مزاری 12814 ووٹ لیکردوسرے نمبرپرہیں۔

این اے194

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار37792ووٹ لیکرپہلے،علامہ راشدمحمودسومرو11532ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 200

پیپلزپارٹی کے نعمان اسلام شیخ 19684 ووٹ لیکر پہلے،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار دیدار جتوئی 6684 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے 203

پیپلز پارٹی کے سید فضل شاہ جیلانی 77864 ووٹ لیکر پہلے ،جی ڈی اے سید صدر الدین شاہ جیلانی 45560ووٹ لے کر دوسرے نمبرپرہیں۔۔

این اے 204

پیپلز پارٹی کےامیدوار سید جاوید شاہ جیلانی 49473 ووٹ لیکر پہلے،جی ڈی کے امیدوار معظم عباسی 25116ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے 208

پاکستان پیپلز پارٹی کے أمیدوار سید غلام مصطفیٰ شاہ 5270 ووٹ لے کر پہلے،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مشترکہ أمیدوار سید زین العابدین شاہ 1231 ووٹ لے کر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے210

جی ڈی اے کی امیدوار سائرہ بانو 2494ووٹ لیکر پہلے،جونیجوپارٹی کے صلاح الدین جونیجو 1661ووٹ لیکر دوسرے نمبرپررہے۔

این اے211

پیپلزپارٹی کےامیدوارآفتاب حسین شاہ جیلانی57339ووٹ لیکرپہلے،آزادامیدوارسیدعلی نوازشاہ 33043ووٹ لیکردوسرےنمبرجبکہ آزادامیدوارملک راجہ عبدالحق 18469ووٹوں کےساتھ تیسرےنمبرپررہیں۔

این اے212

پیپلزپارٹی کےامیدوارمنورتالپور93424ووٹ لیکرپہلے،آزادامیدوارسیدعلی نوازشاہ32169ووٹ لیکردوسرےنمبرپررہے۔

این اے213

پیپلزپارٹی کے نواب یوسف تالپور 5271 ووٹ لے کر پہلے،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ لالچند مالہی 4112 ووٹ لے کر دوسرے نمبررہیں۔

این اے 216

پیپلزپارٹی کے مخدوم جمیل الزماں نے 44590 ووٹ لے پہلے،ن لیگ کے بشیرمیمن 30416 ووٹ لے کر دوسرے،آزاد امیدوار1270ووٹ لیکر تیسرے نمبرپررہے۔

این اے218

پیپلز پارٹی کے امیدوار سید حسین طارق 74563 ووٹ لے کرپہلے، آزاد امیدوار رضوان ک6379 ووٹ لے کردوسرےنمبرپررہے۔

این اے 219

ایم کیو ایم پاکستان کے عبدالعلیم خانزادہ 536 ووٹ لے کر پہلے، آزاد امیدوار مستنصر بلا 248 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے220

آزاد امیدوار فیصل مغل 324 ووٹ لے کر پہلے،ایم کیو ایم کے وسیم حسین 189 ووٹ لے کر دوسرا نمبرپررہے۔

این اے 221

خرم کریم سومرو 345 ووٹ لیکر دوسرے،پاکستان پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر 262 ووٹ لیکرتیسرےنمبرپررہے۔

این اے 227

جی ڈی اے امیدوار لیاقت علی جتوئی 3092ووٹ لیکر پہلے،پیپلزپارٹی کےامیدوار عرفان ظفر لغاری 2826 لیکر دوسرےنمبرپررہے۔

این اے229

پیپلزپارٹی کےامیدوارجام عبدالکریم27439ووٹ لیکرپہلے،ن لیگ کےامیدوارقادربخش کلمتی11365ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 230

پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم جوکھیو 25ہزار ووٹ لیکر پہلے،آغا رفیع اللہ 20ہزار ووٹ لیکردوسرے نمبرپررہے۔

این اے 231

پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ3748ووٹ لیکر پہلے مسلم لیگ ن کے جمیل احمد خان 1801 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے233

ایم کیو ایم کے جاوید حنیف 99ووٹ لیکر آگے،پیپلزپارٹی کی نداعاصم 3ووٹ لیکر دوسرے نمبرہیں۔

این اے 238

ایم کیو ایم کے صادق افتخار 435 ووٹ لیکرپہلے،جماعت اسلامی کے سیف ایڈووکیٹ 234ووٹ لیکردوسرے، آزاد امیدوار حلیم عادل شیخ تیسرےنمبرپررہے۔

این اے239

پیپلزپارٹی کے نبیل گبول 358ووٹ لیکر پہلے،جماعت اسلامی کے فضل الرحمان 196ووٹ لیکر دوسرے،ٹی ایل پی کے شرجیل گوپلانی 106ووٹ لے کر تیسرے نمبر پرہیں۔

این اے 240

آزاد امیدواررمضان گھانچی 56 ووٹ لیکرپہلے،جماعت اسلامی کے عبدالرشید 14 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ،ٹی ایل پی کے سید زمان علی جعفری 13 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

این اے241

پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارخرم شیرزمان2070ووٹوں کےساتھ پہلے،ایم کیوایم کےفاروق ستار1410ووٹ لیکردوسرےجبکہ جماعت اسلامی کےنویدعلی بیگ1185ووٹ لیکرتیسرےنمبرپررہے۔

این اے 242

ایم کیو ایم کے مصطفی کمال 5884 ووٹ لیکر پہلے، پیپلزپارٹی کے عبدالقادر مندوخیل 3969 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپرہیں۔

این اے243

آزادامیدوارشجاعت علی خان5113ووٹ لیکرپہلے،پیپلزپارٹی کےقادرپٹیل2189ووٹوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

این اے 244

ایم کیو ایم کے ڈاکٹرفاروق ستار پہلے ،پیپلزپارٹی کے امیدوار دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 245

ایم کیوایم کےحفیظ الدین 170ووٹ لیکرپہلے ،تحریک انصاف حمایت یافتہ عطا اللہ 119ووٹ لیکر دوسرے،آزاد امیدوارمحمد ادریس 64ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر،جماعت اسلامی کے محمد اسحاق 57ووٹ لیکر چوتھے نمبرپرہیں۔

این اے 246

ایم کیوایم کے امین الحق 305ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ،جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن 168 ووٹ کے ساتھ دوسرے ،ٹی ایل پی کے محمد علی 96 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پررہے۔

این اے 247

ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار 2419 ووٹوں کے ساتھ پہلے ،جماعت اسلامی کے منعم ظفر 1537 ووٹ کے ساتھ دوسرے،پیپلزپارٹی کے معاذشیخ 772ووٹ کیساتھ تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 248

ایم کیو ایم کے خالد مقبول 3018ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار ارسلان خالد 1971ووٹ لیکر دوسرے،جماعت اسلامی کے محمد بابرخان 769ووٹ لیکر تیسرے نمبرپررہے۔

این اے 250

ایم کیو ایم کے فرحان چشتی 450ووٹ لیکر پہلے،جماعت ا سلامی کے حافظ نعیم 227ووٹ لیکر دوسرےنمپرپرہیں۔

این اے 252

آزاد امیدوار میرجہانزیب کھیتران 459 امیدوار ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار میرباز محمد کھیتران 118 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پررہے۔

این اے253

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزادامیدوارصدام ترین8190ووٹ لیکرپہلے،حبیب الرحمن دمڑ3290ووٹ کےساتھ دوسرے،ن لیگ کےجمعیت نصیرکاکڑ3535ووٹ لیکرتیسرےجبکہ جمہوری وطن پارٹی کےامیدوارشازین بگٹی2062ووٹ لیکرچوتھےنمبرپررہیں۔

این اے 254

باپ پارٹی کے امیدوار نوابزادہ خالد خان مگسی 5981 ووٹ لیکر پہلے،جمعیت علماء اسلام ف کے امیدوار میر نظام الدین لہڑی 3030ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 257

آزاد امیدوار محمد اسلم بھوتانی 35865 ووٹ لیکر پہلےنمبرپر،مسلم لیگ(ن) کے جام کمال خان 28922 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپررہیں۔

این اے 258

اے این پی کے پھلین بلوچ 99ووٹ لیکر پہلے،ن لیگ کے اسلم بلیدی دوسرے نمبر ہیں۔

این اے259

نیشنل پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے 2726 ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوار میر یعقوب بزنجو 1839 ووٹ لیکر دوسرے، پیپلزپارٹی کے امیدوار ملک شاہ گورگیج 406 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 261

بی این پی کے سرداراخترمینگل 165ووٹ لیکر پہلے،پیپلزپارٹی کے سردار ثنااللہ زہری 125ووٹ لیکر دوسرے،جے یوآئی کے مولاناعبدالغفور حیدری 111ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 263

آزاد امیدوار سالارکاکڑ141ووٹ لیکر پہلے،پیپلزپارٹی کے روزی خان کاکڑ 45ووٹ لیکر دوسرے،آزاد امیدوار لشکری رئیسانی 33وٹو لیکر تیسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 264

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترمینگل 116ووٹ لے کر پہلے، نیشنل پارٹی کے میر کبیر محمد شہی 70ووٹ لے کر دوسرے،پیپلز پارٹی کے نوابزدہ جمال رئیسانی 13 ووٹ لیکر تیسرے نمبرپرہیں۔

پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے پولنگ کا سلسلہ جاری رہا ، ووٹ ڈالنے کیلئے ووٹرز کو اصل شناختی کارڈ دکھانا لازم تھا، قومی اسمبلی کیلئے سبز اور صوبائی اسمبلی کیلئے سفید بیلٹ پیپر بنایا گیا تھا۔

پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں، امن و امان کیلئے پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔

سندھ سے قومی اسمبلی کی 61 اور صوبائی کی 130 نشستوں پر پولنگ ہوئی ، خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی 44 اور صوبائی کی 113 نشستوں پر امیدواروں میں مقابلہ ہے، بلوچستان سے قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں پر پولنگ ہو ئی ۔

تازہ ترین

September 19, 2024

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کا سہراب گوٹ کراچی میں اربن کوہیشن ہب میں افغان اور پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

September 19, 2024

قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (PARC)اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سیمینار کا انعقاد

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی