وزیراعظم شہبازشریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف نے حلف اٹھالیا ۔
تفصیلات کےمطابق صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا،تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقد ہوئی ،تقریب حلف برداری میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ،قائد مسلم لیگ ن نوازشریف ،سابق صدر آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف،سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ شریک تھے ۔

وزیراعظم شہبازشریف کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ، جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ،چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی ،مسلم لیگ ن ، ایم کیو ایم اور استحکام پاکستان پارٹی کے کئی رہنما بھی شریک تھے ۔

تازہ ترین

September 18, 2024

کشمیر ، فلسطین اور دیگر خطوں میں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیاں ہو رہی ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

September 18, 2024

ترکمانستان کے سفیر نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے ملاقات کی دوطرفہ تجارت میں اضافے پر بات چیت

September 18, 2024

پاکستان نے ایشئین چیمپئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا ۔

September 18, 2024

جمہوریہ تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف تویر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی

September 18, 2024

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اور فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے روسی فیڈریشن کے نائب وزیر صنعت و تجارت کی ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی