تازہ ترین
اسلام آباد(آئی ایم ایم)بی آئی ایس پی ،منسٹری آف اوورسیز اور نیوٹیک کے تعاون سے مستحق گھرانوں کے افراد کو بینظیر ہنر مند پروگرام کے تحت بین الاقوامی ڈیمانڈ کے مطابق سکلز ٹریننگ اور بیرون ملک ملازمت کے مواقعوں کی فراہمی کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال۔ چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین سے...
February 4, 2025