ٹیکسز بھرمار باعث رئیل اسٹیٹ سیکٹر شدید مسائل کا شکار ہو گیا ہے: چوہدری مظہر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چئیرمین فارن ڈیلیگیشن کمیٹی چوہدری مظہر نے کہا ہے کہ ٹیکسز بھرمار کے باعث رئیل اسٹیٹ سیکٹر شدید گرداب میں پھنسا ہوا ہے،اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس ختم ہونے اور نئے ٹیکسز لگنے سے کاروباری لاگت اور مہنگائی مزید بڑھ گئی ہے، اوورسیز سرمایہ کار نے ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال میں بہتری نا آنے کے باعث سرمایہ کاری بند کر دی ہے ۔رئیل اسٹیٹ سیکٹر پہلے ہی شدید مسائل میں پھنسا ہوا ہے ایسے میں کاروبار دوست اقدامات کرنے ضروری ہیں مگر حکومت درآمدات کو کنٹرول کرنے اور روپے کے زوال کو روکنے کے لئے نتیجہ خیز اقدامات نہیں کر سکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے فیصلے جو معیشت کو مزید نقصان پہنچائیں ان سے بہتر ہے کہ ٹیکس قوانین میں سقم دورکرنے کیلئے اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کی جائے کیونکہ جب تک ٹیکسیشن نظا م میں سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اصلاحات نہیں ہوں گی اسوقت تک ریونیوکا ہدف پورا نہیں ہوگا جس کے لئے حکومت سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر اس سلسلہ میں قانون سازی کر ے اور اس پر عمل درآمد کیلئے متعلقہ اداروں کارویہ بھی کاروبار دوست ہوناچاہیے ۔

تازہ ترین

September 12, 2024

کھوکھا و ہاکر پاس ایسوسی ایشن کا اور سٹال مالکان کا سی۔ڈی۔اے چیئرمین آفس کے باہر مختلف پارکس میں ہونے والے اپریشن کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا

September 12, 2024

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے برائے مالی سال2023-24کے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2024ہ

September 12, 2024

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

September 12, 2024

پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ

September 12, 2024

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ