قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مین کیمپس گلگت میں قراقرم فوڈ گالا کا انعقاد

گلگت(وسیم بٹ)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی مین کیمپس گلگت میں قراقرم فوڈ گالا کا انعقاد کیا گیا۔ بزنس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ، بزنس انکیوبیشن سینٹر کے اشتراک سے منعقد میلے میں 60 سے زائد سٹال لگائے گئے۔ مخلتف ڈیپارٹمنٹس کے سٹوڈنٹس نے اپنے بزنس ائیڈیاز اور پروڈکٹس کو پریزنٹ کیا۔پروگرام کے مہمان خصوصی وی سی کے آئی یو پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے تمام سٹالز کا تفصیلی دورہ کیا اور بہترین پروڈکٹ اور ائیڈیاز پیش کرنے والے سٹوڈنٹس سے مستقبل ہاہمی اشتراک سے کام کرنے اور ان کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا۔
سٹوڈنٹس نے مختلف لوکل پروڈکٹس کو بزنس ائیڈیاز میں کنورٹ کرنے کے حوالے سے اپنے پروڈکٹس کی پریزنٹیشنز دی علاقائی آرگینک فوڈز روایتی کھانے ہینڈی کرافٹس جڑی بوٹیوں پر مبنی لوکل پروڈکٹس اور دیگر سٹالز طلباء و طالبات کے توجہ کے مرکز رہے۔ گالا کے آرگنائزر کلیم اللہ ڈار کے مطابق طلبہ و طالبات کو تدریسی عمل تھیوری پڑھانے کے ساتھ ساتھ عملی زندگی میں جانے سے پہلے تجربات سے مزین کرنے کے لیے اس گالا کا اہتمام کیا گیا گالہ کے منتظم نے کہا کہ جاری سمسٹر کے اندر بہت سارے ڈیپارٹمنٹس میں انٹرپرنیورشپ کے سبجیکٹ کو افر کیا گیا تھا اور ان طلبہ نے اپنا کورس ورک کمپلیٹ کیا اور فائنل پروجیکٹ بطور فائنل پروجیکٹ انہوں نے مختلف ائیڈیاز ان کے ساتھ شیئر کیے ان کی معاونت کے بعد ان طلباء و طالبات نے اپنے پروڈکٹ اپنے ائیڈیاز کو کرییٹولی ٹریٹ کیا اور پریزنٹیشنز کے لیے رکھا گیا ان میں سے بہت سارے ایسے ائیڈیاز بھی سامنے آئے جس پر وائس چانسلر نے ان کے ساتھ اشتراک میں کام کرنے کا ارادہ کیا ہے جو کہ ایک نیک شگون ہے۔
شعبہ تعلقات عامہ کے جاری پریس ریلیز کے مطابق مختلف سٹالز پر طلبہ و طالبات فیکلٹی اور انتظامیہ کے لوگوں کی بڑی تعداد نظر ائی جنہوں نے روایتی کھانوں فاسٹ فوڈ،ہینڈی کرافٹ اور ارگینک فروٹس کے ذریعے بنائے جانے والے لوکل جام، کی پروڈکٹ کو نہ صرف سراہا بلکہ بڑی تعداد میں خرید و فروخت میں بھی مصروف نظر آئے۔
وائس چانسلر پروفیسر عطاء اللہ شاہ نے کامیاب میلے کے انعقاد پر بزنس مینجمنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر ضیغم،ڈائریکٹر BIC محفوظ اللہ ڈار کا شکریہ ادا کی اور کہا ایسے پروگرامات سے کے آئی کا مثبت چہرہ سامنے آئنے میں مدد ملے گی جس سے یونیورسٹی میں درس تدریس کے علاؤہ غیر نصابی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا جو مستقبل میں کے آئی کے طلباء اور طالبات کے معاون ثابت ہوگا۔

قراقرم ا انٹرنیشنل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ملایا ، ملائیشیا کے درمیان مفاہمتی ہاد داشت پر دستخط

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ملایا، ملائیشیا کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کئے گئے ۔شعبہ تعلقات عامہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق باہمی سمجھوتے پر دستخط کے بعددونوں یونیورسٹیوں کے مابین درس و تدریس ، ریسرچ ، فیکلٹی ایکسچینج پروگرام اور سٹوڈنٹس ایکسچینج پروگرام ترتیب دیے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق باہمی سمجھوتے پر دستخط کے بعد قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ملایا باہمی ریسرچ پروجیکٹ شروع کریں گے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ دوہفتوں کے دوران قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے ساتھ یہ دوسرا معاہدہ ہے ۔ پچھلے دنوں ایک جرمن یونیورسٹی کے ساتھ ایک سمجھوتہ طے پایا تھا ۔

مزید پڑھیں: قراقرم یونیورسٹی میں ماڈل کلاس رومز کا افتتاح،جنرل منیجر کے سی بی ایل اور وائس چانسلر نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا

تازہ ترین

December 4, 2024

سید پور ماڈل ویلج اور میلوڈی مارکیٹ میں تزئین و آرائش، بحالی کے کام جلد مکمل کرنے کی تجویز

December 4, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

December 4, 2024

ایتھوپیا اور پاکستان کاہوا بازی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 3, 2024

چیئرمین پی اے آرسی ، ڈاکٹر غلام محمدعلی کو زرعی تحقیقی خدمات پر جنوبی کوریا کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

December 3, 2024

واسا گوجرانوالہ عوام کو فراہمی و نکاسی آب کی بہترین سروسسز فراہم کرنے کے لئے ہماوقت کوشاں ہے،ایم ڈی واسا فیصل شوکت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ