فروری کاسورج ن لیگ کی کامیابی کا پیغام لیکر طلوع ہوگا ، میر احمد خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کےایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات حلقہ این اے 46 میر احمد خان نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کاسورج ن لیگ کی کامیابی کا پیغام لیکر طلوع ہوگا ،پاکستان مسلم لیگ (ن) آئندہ عام انتخابات میں پورے پاکستان سے کامیابی حاصل کرے گی اور میاں محمد نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے، ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف پر ماضی میں جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات بنائے گئے جس کی حقیقت وقت گزرنے کےساتھ ساتھ سامنے آ رہی ہے، گذشتہ دنوں آنے والے فیصلہ اس کی واضح مثال ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی جماعت ہے اور ہمیشہ عوام کی طاقت پر انکے مسائل حل کرنے پر یقین رکھتی ہے،اپنے ایک بیان میں میر احمد خان کا مزید کہنا تھا کہ لیگی ورکرز الیکشن کی بھرپور تیاریاںکر رہے ہیں، عوام نے ہمیشہ ن لیگ پر اعتماد کیا ہے اورپارٹی نے بھی نے عوا م کو باعزت روزگار فراہم کرنے کے ساتھ ملک میں میگا پراجیکٹس مکمل کئےہیں،میر احمد خان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی مقبول جماعت ہےاور نواز شریف ملک کے سب سے زیادہ مدبر اور بردبار راہنماء ہیں جن پر عالمی راہنماء اعتماد کرتے ہیںاورنواز شریف ہی ملک کو موجودہ مشکل معاشی صورتحال سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،08 فروری کاسورج ن لیگ کی کامیابی کا پیغام لیکر طلوع ہوگا جو ملک میں امن خوشحالی اور ترقی کی ضمانت ہوگا۔

تازہ ترین

January 22, 2025

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس

January 22, 2025

سلور سٹی سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ، سوسائٹی ممبران

January 22, 2025

انتخاب کے حوالے سے ہماری تیاریاں بالکل مکمل ہیں، رہنماء جے یو آئی

January 22, 2025

موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید کا خوردنی تیل کی صنعت کو ماحولیاتی پائیداری اپنانے پر زور

January 22, 2025

تمباکو کا استعمال آنے والی نسلوں کے لئے پیچیدہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی