“علامہ سید ریاض حسین شاہ کی زیر صدارت محفل ذکر و درس قرآن: اسوہ حسنہ کی اہمیت پر توجہ”

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر ) ادارہ تعلیمات اسلامیہ پاکستان کے سرپرست اعلیٰ علامہ سید ریاض حسین شاہ کے زہر صدارت، محفل ذکر و درس قرآن کی تقریب منعقد ہوئی ۔محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا ، اور نعت رسول مقبول پیش کیا گیا ، علما کرام آپس میں متحد ہو جائیں ۔اسوہ حسنہ پر چل کر ہی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے، حضورؐ کی تعلیمات سے ہٹنے کی وجہ سے آج عالم اسلام اور پاکستان مسائل کا شکار ہیں اور اسلامی ممالک کے معاشی مسائل میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان اپنے گوائی مسلکی اختلافات کو بھلا کر ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائیں ان خیالات کا اظہار مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ نے محفل ذکر و درس قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوےکیاانھوں نے کہا حضورؐ کی آمد سے دنیا میں دین اور روشنی پھیلی اسوہ حسنہ پر چل کر ہی ملک کو تباہی و بربادی سے بچایا جا سکتا ہے۔ حکمران ۔اشرافیہ اور عوام دین اسلام پر چلیں تب ہی ملک کو درپیش اور آنے والی مشکلات اور تکالیف سے نجات مل سکتی ہےحافظ محمد قاسم شیخ نے کہا ،پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے،ملکی ترقی ،پاکستان کے استحکام کیلئے پاکستانی قوم ہر قربانی دینے کیلئے تیار ہے جامع مسجد ادارہ تعلیمات خیابان سرسید کے خطیب و مزہبی سکالر علامہ رضوان انجم ، مفتی محمد لیاقت علی ، پیر گلزار احمد نقشبندی ، و دیگر علما اکرام نے بھی خطاب کیا ، علامہ سید ریاض حسین شاہ نےکہا ، پاکستان میں بد امنی پھیلانے کی گھناؤنی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلے قرآن و سنت ، اسوہ حسنہ پر چل کر ہی ملک کو تباہی و بربادی سے بچایا جا سکتا ہے، مسلمانوں اور اسلامی ملکوں پر اسلام دشمن عناصر کی طرف سےدہشتگرد حملے قابلے مذمت ہےفلسطینی معصوم بچوں و خواتین ہسپتالوں اورغزہ کے نہتے مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے انسان نہیں انسانیت کے دشمن ہیں،ہمارا ازلی دشمن جو ہر وقت پاکستان اور امت مسلمہ کو نقصان پہنچانے کے درپے رہتا ہے۔

تازہ ترین

September 12, 2024

پاکستان اسلام کا قلعہ ہے جس پر دشمن کی میلی نظریں ہیں،پاکستان میں یہودی لابی بڑی سرگرم ہے جو علیحدگی پسند ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،عائشہ گلالئی

September 12, 2024

چینی وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز

September 12, 2024

پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی

September 12, 2024

میلاد جلوس و ریلیوں کے روٹ میں تمام رکاوٹیں دور کی جائیں،تنظیمات اہل سنت کے قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس

September 12, 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کے سینئر راہنما امیدوار قومی اسمبلی این اے 78 گوجرانوالہ طارق محمود مغل کی اہم ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ