دولتانہ ، یوتھ ونگ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر پروقار تقریب کا اہتمام

دولتالہ (نمائندہ خصوصی)کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ پی پی 9 راجہ حسن اختر سابقہ جنرل کونسلر تراٹی یونین کونسل آہدی کی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سابق ایم این اے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و سابق ضلع ناظم راولپنڈی راجہ محمد جاوید اخلاص انشاءاللہ ایم این اے گوجرخان ،عوامی ایم پی اے راجہ شوکت عزیز بھٹی ،صدر مسلم لیگ تحصیل گوجرخان راجہ حمید ایڈووکیٹ ،سابق صوبائی وزیر چوہدری ریاض ، جناب چوہدری خرم زمان امیدوار صوبائی اسمبلی ،سینئر نائب صدر قاضی عبدالوقار کاظمی امیدوار صوبائی اسمبلی ،صدر مسلم لیگ ن پی پی 8 جناب چوہدری خالد محمود گجر ،ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی حاجی محمد طیب بشیر قریشی ،صدر مسلم لیگ ن پی پی 9 جناب فیصل رضوان بھٹی ،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پی پی 9 جناب عامر یعقوب میر ،سدا بہار چیئرمین محمد خان بھٹی ،چیئرمین یونین کونسل کونتریلہ راجہ آمیر کاظم ،چیئرمین یونین کونسل دولتالہ سید قلب عباس شاہ ،.جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ تحصیل گوجرخان حمزہ بٹ ،چیئرمین یونین کونسل راماں جناب مرزا عنایت اللہ ،صدر مسلم لیگ ن یونین کونسل چنگا بنگیال جناب راجہ خضر قربان ،چیرمین یونین کونسل کنیٹ خلیل مرزاارشد اقبال ،سابق ممبر ضلع کونسل راجہ طارق اخلاص ،جناب چوہدری بابر گجر آف صابہ شیر خان ،وائس چیئرمین مرزا عبدالروف جرال ،جناب ٹھکر نوید ،وائس چیئرمین یونین کونسل کرنب الیاس چوہدری ظفر محمود ،،چئیرمین یونین جاتلی طاہر مغل ، چئیرمین یونین کونسل دولتالہ٢ چوہدری جمشید ، وائس چیئرمین راجہ زبیر آف ڈھونگ ،احسن مرزا آف بھنگالی ،نائب صدر یوتھ آصف بٹ ۔ نائب صدر یوتھ راجہ خرم رزاق ،نائب صدر کسان ونگ گوجرخان محسن بلال گجر صاحب، جنرل سیکرٹری کسان ونگ گوجرخان راجہ شعیب آف جاتلی ،نائب صدر پی پی 9 حاجی محبوب ،دبنگ کونسلر چوہدری شاہد گجر آف لودیں ،چوہدری لیاقت چھوکریں ،چوہدری شفقت حیات آف لودیں ،بزرگ مسلم لیگی جناب حاجی منظور صاحب آف راماں ،صدر مسلم لیگ ن یونین کونسل نڑالی جناب راجہ ظفر ،کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ ہی ہی 8 چوہدری ناصر ٹھیکیدار ،سدا بہار کونسلر اشتیاق احمد راجہ ،جناب راجہ مطلوب ،جناب نمبردار ٹھکر قاسم رضا ،سدا بہار کونسلر یونین کونسل جھونگل سید غلام عباس شاہ آف درکالی سیداں ،چوہدری عامر گجر آف جھونگل ،برادرم خرم سہیل ،راجہ گوہر حمید ایڈووکیٹ ، راجہ وقاص جاوید اخلاص ،،یاسر کاظمی ،موسیٰ بھٹی ،زیشان شاکر شانی۔صدر پی پی 9یوتھ ونگ عمر صغیر کے علاوہ مسلم لیگی عمائدین اور کارکنوں کی کثیر تعداد میں شرکت.خصوصی کوریج کے لیے سینئیر صحافی صدر پریس کلب دولتالہ سید منور نقوی صاحب، جرنلسٹ حبیب رزاق صاحب ،جرنلسٹ نوید افسر راجہ صاحب ،جرنلسٹ ملک تصور صاحب ترجمان سوار محمد شہید پریس کلب دولتالہ، پریس فوٹو گرافر فیصل اقبال صاحب ،جرنلسٹ رانا ابرار صاحب۔۔۔قاضی وحید ۔جنرل سیکرٹری یوسی اھدی ماسٹر سعید چوھان ۔راجہ نواز ۔عبدالرزاق ۔ظہیر بھٹی ۔میاں وحید۔ راجہ ناصر ۔صوبیدار محمود۔عمران مانی حال مقیم یو اے ای ۔راجہ ذاھد بٹ نے شرکت کی۔

تازہ ترین

September 12, 2024

پاکستان اسلام کا قلعہ ہے جس پر دشمن کی میلی نظریں ہیں،پاکستان میں یہودی لابی بڑی سرگرم ہے جو علیحدگی پسند ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،عائشہ گلالئی

September 12, 2024

چینی وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز

September 12, 2024

پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی

September 12, 2024

میلاد جلوس و ریلیوں کے روٹ میں تمام رکاوٹیں دور کی جائیں،تنظیمات اہل سنت کے قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس

September 12, 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کے سینئر راہنما امیدوار قومی اسمبلی این اے 78 گوجرانوالہ طارق محمود مغل کی اہم ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ