پی پی پنجاب کے نائب صدررانا رفاقت علی خان کے چھوٹے بھائی کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی ( سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے نائب صدر اور سابق ناظم یوسی 38 رانا رفاقت علی خان کے چھوٹے بھائی رانا جاوید علی خان کی نماز جنازہ بدھ کے روز نماز ظہر کے بعد زیارت بابا بدوح شاہ والی جنازہ گاہ میں ادا کردی گئی نمازِ جنازہ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پیپلز سینٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد کے انچارج سید سبطِ الحسن شاہ ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ چئیرمین سویٹ ھوم زمرد خان میاں خرم رسول ملک خالد نواز بوبی راجہ کامران راجہ الطاف حسین چوہدری افتخار ناصر میر جمیل اختر قریشی خان ناصر خان پیرزادہ نیئر اصلاح الدین ملک آصف اکبر امتیاز رفیع بٹ لطیف زر خان جمیل مغل سردار رضا اسلم طارق وحید بٹ نوید کنول چوہدری پرویز طاہر تاج بھٹی خواجہ امتیاز خان راجہ خالد فیاض یعقوب قادر زمان قیصر یعقوب جہانگیر بٹ شفیق کیانی شیخ یونس سید شمیم حیدر چوہدری انصر گجر کے عمائدین شہر سیاسی و سماجی و مذہبی شخصیات ، اہلِ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق چئیرمین سینٹ سید نیئر حسین بخاری سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل حسن مرتضیٰ نے اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی بیانات میں رانا رفاقت علی خان سے ان کے بھائی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔مرحوم کی قل شریف کی اجتماعی دعا جمعہ کے روز نماز عصر کے بعد چار بجے مرکزی جامعہ مسجد ررمضان محلہ اکال گڑھ میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین

January 18, 2025

پہلی حج تربیتی ورکشاپ کنونشن ہال، انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، حیات آباد فیز 7، پشاور میں منعقد ہوئی

January 18, 2025

بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے چیئرمین سی ڈی اے کی ذاتی مداخلت ضروری ہے، ناصر منصور قریشی

January 18, 2025

جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے،چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

January 18, 2025

وزیرِ اعظم کی موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید عالم اور ایف سی سی آئی کے درمیان سبز کاروباری حکمت عملیوں پر بات چیت

January 17, 2025

پاکستان کے شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی