افتخارایوب کااسلام آباد، کشمیرکے لیگی عہدیداروں کے اعزازمیں استقبالیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق مشیر وزیر اعظم پاکستان و امیدوار ایل اے 14 افتخار ایوب نے نومنتخب مرکزی عہدے داران آزاد کشمیر اور اسلام آباد سے متوقع امیدواراحلقہ این اے 46 این اے 47 کے اعزاز میں استقبالیہ دیاگیا،تفصیلات کے مطابق ابق مشیر وزیر اعظم پاکستان و امیدوار ایل اے 14 افتخار ایوب نے نومنتخب مرکزی عہدے داران آزاد کشمیر اور اسلام آباد سے متوقع امیدواراحلقہ این اے 46 این اے 47 کے اعزاز میں استقبالیہ دیاگیاجس میں صدر مسلم لیگ (ن )آزاد کشمیر شاہ غلام قادر،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق ،سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ مشتاق منہاس ،اسلام آباد سے سابق ایم این اے و سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن اسلام آباد امیدوار این اے 46 انجم عقیل خان ، ضلعی صدر مسلم لیگ ن اسلام آباد و امیدوار این اے 47 راجہ وقار ممتاز،سابق وزیر فاروق سکندر ، سابق وزیر تعلیم افتخار گیلانی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل عبدل خالق وصی ، مظہر قیوم، چوہدری اعجاز کھٹانہ،راجہ فیصل آزاد ، جنید احمد عباسی ،سابق ایس پی اشرف خان،ریاض عباسی ، ثاقب جاوید ،اظہر اشفاق ، عابد علی عابد ،راجہ روخسار، راجہ جواد بیگ ذوالفقار عباسی ،راجہ عامر عزیز ،راجہ اویس طارق و دیگر راولپنڈی اسلام آباد میں مقیم کشمیر کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی ،شرکاء نے شاندار استقبالیہ دینے پر راجہ افتخار ایوب اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین

October 4, 2024

برطانوی ہائی کمشن اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملاقات

October 3, 2024

نبی آخر الزماں محسن انسانیت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہی ہمارے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا باعث ہے

October 3, 2024

واسا گوجرانوالہ عوام کو فراہمی و نکاسی آب کی بہترین سروسسز فراہم کرنے کے لئے ہماوقت کوشاں ہے، ایم ڈی واسا فیصل شوکت

October 3, 2024

بانی پی ٹی آئی اپنے اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں،سینیٹر فیصل واڈا

October 3, 2024

فیصل کریم کنڈی نے ڈی سی شیرانی ثناء مہ جبین کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار