اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن NA 46 وویمن ونگ کا اجلاس UC 90 I 10 1 میں منعقد ہوا جس کی میزبانی سینر وائس پریزیڈنٹ این اے 46 قراتہ العین خان نے کی جس میں این اے 46 وویمن کی صدر نسرین اشرف ملک اور جنرل سیکرٹری نے خصوصی طور پر شرکت کی علاقے کی خواتین نے آ نے والے جنرل الیکشن میں انجم عقیل خان کے لیے دن رات محنت کا اعادہ کیا میں خصوصی طور پر قرات العین خان فرح اکبر مسز خیر اللہ نصرت بی بی کا انتہائی مشکور ہوں کہ جہنوں نے یونین کونسل لیول پر ایکٹو خواتین کی ٹیم تیار کی جو انشاللہ جنرل الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ کو NA 46,میں کامیابی سے ہمکنار کریں گی.