ارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگوں کی ذہنی صحت متاثر ہونے لگی

بوئینوس ایئرس(نیوز ڈیسک) ارجنٹینا کو حالیہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شہری تناؤ میں آکر ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہو رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کی جانی پہچانی ماہرِ نفسیات بیانشوٹی نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پاس اب زیادہ تر مریضوں کی تعداد وہ ہے جنہیں طویل مدتی معاشی پلاننگ کو لے کر گھبراہٹ، خدشات لاحق ہیں جن کی وجہ سے ان میں نیند کے مسائل بھی جنم لے رہے ہیں۔

رواں سال ارجنٹینا میں مہنگائی کی شرح 140 فیصد کی ریکارڈ ترین سطح پر ہے جس کی وجہ سے ملک کی کرنسی کی قدر بھی تیزی سے گری ہے۔ علاوہ ازیں روز مرہ کھانے پینے کی اشیا بھی شہریوں کی قوتِ خرید سے بہت دور ہوچکی ہیں۔
دوسری جانب یہ بھی خیال رہے کہ ارجنٹینا میں ماہرینِ نفسیات کی تعداد دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ 2015 کے اعداد و شمار کے مطابق ارجنٹینا میں ہر 1 لاکھ لوگوں میں 194 ماہرینِ نفسیات ہیں جو کہ قریبی ملک ناروے اور فن لینڈ سے 3 گنا زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں: گوجرانوالہ،فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت گھی بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

مزید برآں ملک میں اب معیشت مختلف گھریلوں مسائل کا 49 فیصد حصہ بن چکا ہے جو کہ کسی عمومی مسائل سے کہیں زیادہ ہے۔

تازہ ترین

September 12, 2024

کھوکھا و ہاکر پاس ایسوسی ایشن کا اور سٹال مالکان کا سی۔ڈی۔اے چیئرمین آفس کے باہر مختلف پارکس میں ہونے والے اپریشن کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا

September 12, 2024

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے برائے مالی سال2023-24کے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2024ہ

September 12, 2024

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

September 12, 2024

پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ

September 12, 2024

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ