کھانسی کے شربت سے اموات: بھارت سمیت 28 ممالک کی کمپنیوں کو انتباہ جاری

کھانسی کے شربت کی وجہ سے متعدد ممالک میں ہونے والی اموات کے پیش نظر امریکا کے خوراک اور ادویات کے ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے کمپنیوں کو اپنی مصنوعات میں لا پرواہی پر انتباہ جاری کیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایف ڈی اے نے ادویات کی در آمد پر جاری کیے جانے والے انتباہ کے بعد اپنی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال 28 کمپنیوں کی سرزنش کی گئی ہے۔

رپورٹ میں کہا کہ کمپنیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر فروخت ہونے والی ادویات اور صارفین کے استعمال ہونے والی مصنوعات میں زہریلے اجزا ، ایتھیلین گلائکول ( ای جی ) اور ڈائنتھیلین گلائکول ( ڈی ای جی )کی مناسب ٹیسٹنگ درست طرح سے نہیں کی گئی ہے۔ ان میں امریکا، بھارت ، جنوبی کوریا ، سوئٹزر لینڈ ، کینیڈا اور مصر سے مصنوعات برآمد کرنے والی کمپنیاں شامل ہیں۔ امریکا سمیت دوسرے ملکوں کی جن 28 کمپنیوں کو انتباہی خطوط بھیجے گئے ہیں، ان میں وارننگ دی گئی ہے۔ وارننگ میں کہا کہ اگر ان کمپنیوں نے اپنے ٹیسٹنگ کے طریقے بہتر نہ کیے، تو ان کی تمام مصنوعات کی برآمد یا در آمد بند کر دی جائے گی، جبکہ ایف ڈی اے نے گزشتہ پورے پانچ سالوں میں اتنی زیادہ کمپنیوں کو انتباہ نہیں بھیجے جتنے صرف 2023 میں بھیجے ہیں۔

بھارت اور انڈو نیشیا میں تیار کیے جانے والے کھانسی کے شربت سے دنیا بھر میں 300 سے زیادہ بچوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ان ادویات میں ڈی ای جی اور ای جی کی بہت زیادہ مقدار تھی، جو گردوں کے شدید زخم اور موت کا باعث بنی تھی۔ ادویات ساز کمپنیوں واضح کیا ہے کہ وہ یا تو اپنی مصنوعات کے معیار پر کنٹرول کے مسائل کو حل کریں یا پھر نتائج کا سامنا کریں۔ ان میں سے 11کمپنیوں رواں سال بچوں کے لیے اپنی کچھ خطرناک مصنوعات مارکیٹ کی تھیں ۔

تازہ ترین

September 12, 2024

پاکستان اسلام کا قلعہ ہے جس پر دشمن کی میلی نظریں ہیں،پاکستان میں یہودی لابی بڑی سرگرم ہے جو علیحدگی پسند ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،عائشہ گلالئی

September 12, 2024

چینی وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز

September 12, 2024

پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی

September 12, 2024

میلاد جلوس و ریلیوں کے روٹ میں تمام رکاوٹیں دور کی جائیں،تنظیمات اہل سنت کے قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس

September 12, 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کے سینئر راہنما امیدوار قومی اسمبلی این اے 78 گوجرانوالہ طارق محمود مغل کی اہم ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ