بھارت میں 26 انگلیوں کے ساتھ بچی کی پیدائش

بھارت میں 26 انگلیوں کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کو مقامی افراد دیکھ کر حیران رہ گئے اور بچی کو ’دیوی کا اوتار ‘ قرار دینے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان کے علاقے بھرت پور میں 26 انگلیوں کے ساتھ بچی کی پیدائش ہوئی جس پر خاندانی افراد بچی کو لکشمی مانتے ہوئے خوشی کا اظہار کررہے ہیں، بچی پانچ کے بجائے 7، 7 ہاتھوں اور6 ، 6 ہاتھوں کی انگلیوں کے ساتھ پیدا ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بچی کی والدہ 25 سالہ سرجو دیوی ہیں جنہوں نے بچی کو حمل کے آٹھویں مہینے میں جنم دیا۔ طبی ماہرین نے بچی کی پیدائش کو جینیاتی بے ترتیبی قرار دیا ہے اور ماہرین کی رائے ہےکہ 26 انگلیوں کے ساتھ بچی کی پیدائش معمولی بات ہے لیکن ایسے کیسز کی تعداد بہت کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ ڈاکٹر کے مطابق بچی مکمل طور پر صحت مند ہے، بس جینیاتی بے ترتیبی کے ساتھ پیدا ہوئی ہے۔ دوسری جانب بچی کے ماموں کا کہنا ہے کہ بچی کی پیدائش 26 انگلیوں کے ساتھ ہوئی ہے جو کہ دیوی کا اوتار ہے جس پر ہم بے خوش ہیں۔

تازہ ترین

December 4, 2024

سید پور ماڈل ویلج اور میلوڈی مارکیٹ میں تزئین و آرائش، بحالی کے کام جلد مکمل کرنے کی تجویز

December 4, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

December 4, 2024

ایتھوپیا اور پاکستان کاہوا بازی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 3, 2024

چیئرمین پی اے آرسی ، ڈاکٹر غلام محمدعلی کو زرعی تحقیقی خدمات پر جنوبی کوریا کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

December 3, 2024

واسا گوجرانوالہ عوام کو فراہمی و نکاسی آب کی بہترین سروسسز فراہم کرنے کے لئے ہماوقت کوشاں ہے،ایم ڈی واسا فیصل شوکت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ