عمران خان نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے بیرسٹر گوہر کو امیدوار نامزد کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں چیئرمین کے عہدے کے لیے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔

نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ انکا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے۔ بیرسٹر گوہر نے برطانیہ کی والورہیپمٹن یونیورسٹی سے ایل ایل بی اور امریکہ کے واشنگٹن سول آف لاء سے ایل ایل ایم کیا۔

بیرسٹر گوہر کئی عرصے تک اعتراز احسن اینڈ ایسوسی ایٹس کے ساتھ وابسطہ رہے اور اعتزاز احسن کی براہ راست نگرانی میں وکالت کرتے رہے۔

مزید پڑھیں: عمران خان چیئر مین پی ٹی آئی کا الیکشن نہیں لڑیں گے ، نیا چیئر مین کون ہوگا ؟

بیرسٹر گوہر خان گزشتہ ایک سال سے عمران خان کی قانونی ٹیم کے بااعتماد رکن ہیں۔

تازہ ترین

June 24, 2024

امریکن بزنس کونسل کے وفد کی جان لیوٹن کی قیادت میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ملاقات

June 24, 2024

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اس دورے سے بھرپور استفادہ کرنے کے لئے اہم اجلاس

June 24, 2024

جماعت اہل سنت پاکستان و جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے وفد نے حافظ محمد رفیق قادری ناظم اعلی جماعت اور دیگر سے ملاقات کی

June 24, 2024

ممتاز علمی و روحانی شخصیت مفتی ابوداد محمد صادق رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے 9ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

June 24, 2024

ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ نے کہا ہے کہ شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لئے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اس ضمن میں کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول

January 7, 2024

زندگی آسان نہیں ہوتی بلکہ اسے آسان بنایا جاتا ہے