ہیڈکوارٹرز پاکستان سول ایویشن اتھارٹی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ ٹرمینل-1

کراچی(بیورو رپورٹ)پراجیکٹ ڈائریکٹر نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی ائی اے پی) انجینئر فیض اللہ خٹک کا ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا.پراجیکٹ ڈائریکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ آپریشنل عمارتوں بشمول پسنجر ٹرمینل بلڈنگ پر جاری کام کا تفصیلی معائنہ کیاہے.جائزہ کے دوران پراجیکٹ ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم نے چینی پراجیکٹ سربراہان سے بھی ملاقات کی ہے.پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چینی ماہرین سے گفتگو میں کام کے معیار پر اپنا اطمینان ظاہر کیاہے.پاکستانی پراجیکٹ ٹیم نے 30 ​​اگست تک جاری منصوبوں کے جلد مکمل ہونے کی امید ظاہر کی ہے.متوازن پراجیکٹ پلان کے تحت اہدف کو پورا کرنے کے لیے دن رات کام کریں گے، چینی پراجیکٹ ٹیم ہے.آپریشنلائزیشن کے لئےاس سال کے آخر تک مشترکہ ٹیسٹنگ کمیشننگ کی تکمیل کی قوی امید ہے.ٹیسٹنگ کمیشن مراحل کے بعد حوالگی/ ہینڈ اوور اور ٹرائل رن شروع کیے جائیں گے۔

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول