اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔3 کاروائیوں میں 57 کلو منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار۔ڈی ایچ ایل آفس سیالکوٹ سے آسٹریلیا بھیجے گئے پارسل سے 6.2 کلو آئس برآمد۔لاہور ایئرپورٹ پر سعودیہ جانے والے مسافر سے 3 کلو نشہ آور گولیاں برآمد۔جی ٹی روڈ پشاور پر ملزم سے 48 کلو چرس برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایک کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
![](https://immedia.pk/wp-content/uploads/2024/06/WhatsApp-Image-2024-06-11-at-14.28.43.jpeg)