9 مئی واقعات، پی ٹی آئی رینما یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد

لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل پر فرد جرم عائد کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت  کی ایڈمن جج  عبہر گل خان  نے نو مئی کو راحت بیکری کے سامنے پولیس  کی گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت کی۔

یاسمین راشد, اعجاز چوہدری اور روبینہ جمیل کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ملزمان نے جرم صحت سے انکار کر دیا۔

ملزمان پر پر نو مئی کو راحت بیکری کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کا الزام ہے۔ مقدمہ میں بغاوت سمیت دیگر نئی دفعات شامل ہو چکی ہیں۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کیخلاف پراسیکیوشن کے گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلیے طلب کر لیا ۔عدالت نے مزید سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی ۔

مزید پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہی ہو گا، نگران وزیرداخلہ

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں دو مقدمات درج ہیں۔

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول