راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)شمالی وزیرستان میں شہیدہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نمازجنازہ ادا،فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کردیاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں شہیدہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نمازجنازہ گجرخان میں آبائی قصبے میں اداکی گئی۔نمازجنازہ میں سینئر حاضرسروس فوجی افسران ،عزیزواقارب اوراہل علاقہ کی شرکت
ترجمان پاک فوج کاکہنا تھاکہ مسلح افواج ہرقیمت پردہشتگردی کےخاتمےکےلیے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اسٹرائیک کور کا دورہ، مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ