اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا
نجی ٹی وی کےمطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ کمیشن کو ہدایت کی ہےکہ احد چیمہ کو وزیراعظم کے مشیر کی پوزیشن سے فی الفور علیحدہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں: آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں احد چیمہ بری