اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نگران وفاقی کابینہ میں ایک اور رکن کا اضافہ کردیاگیا ہے۔ فہد ہارون کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر کردیا گیا۔نئے معاون خصوصی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔اطلاق فوری ہوگانئے معاون خصوصی کے بعد نگران وفاقی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 28 ہوگئی۔