ن لیگ کی عام انتخابات کے لئے تیاریاں نئے مرحلے میں داخل

لاہور(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) نے قومی، صوبائی اور مخصوص نشستوں پر پارٹی ٹکٹ اور امیدواروں کے انتخاب کےلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا۔پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس کل لاہور میں ہوگاپارلیمانی بورڈ سرگودھا ڈویژن سے پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ کل کرے گا راولپنڈی ڈویژن میں مسلم لیگ (ن)کے امیدوار کون ہوں گے؟ فیصلہ 3 دسمبر کو ہو گا خیبر پختون خوا کے ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کا فیصلہ 6 دسمبر کے اجلاس میں ہوگا7 دسمبر کو اجلاس صوبہ بلوچستان میں پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ کرے گا بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں پارٹی ٹکٹ کے بارے میں اجلاس 8 دسمبر کو طلب ملتان ڈویژن کے پارٹی امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ 9 دسمبر کو ہوگاساہیوال ڈویژن سے متعلق 11 دسمبر جبکہ فیصل آباد ڈویژن میں پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ 12 دسمبر کے اجلاس میں ہوگاگوجرانوالہ ڈویژن میں پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ کرنے کے لئے اجلاس 13 دسمبر کو بلایا گیا ہےلاہور ڈسٹرکٹ ڈویژن کے بارے میں اجلاس 14 دسمبر کو ہوگا لاہور ڈسٹرکٹ ڈویژن میں شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور قصور میں پارٹی امیدواروں کا فیصلہ ہوگا لاہور سٹی ڈویژن میں پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کے بارے میں اجلاس 15 دسمبر کو طلب کیا گیا ہےصوبہ سندھ میں پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ 16 دسمبر کو اجلاس میں کیا جائے گا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور مخصوص نشستوں کے بارے میں فیصلوں کے لئے 18 دسمبر کو اجلاس ہوگاخیبر پختون خواہ کے باقی ماندہ انتخابی حلقوں کے بارے میں پارٹی ٹکٹ کا فیصلہ کرنے کے لئے اجلاس 19 دسمبر کو ہوگا۔

مزید پڑھیں:ن لیگ مہنگائی لیگ بن چکی، غریبوں کا خیال صرف ہماری پارٹی رکھتی ہے: بلاول بھٹو

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول