سائفرکیس عمران خان کوالیکشن سےباہررکھنےکی کوشش ہے،بابراعوان

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)بابر اعوان نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں کہا کہ ہم نے انٹرنیشل میڈیا کو کمرہ عدالت تک رسائی نہ دینے پر احتجاج کیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضع طور پر کہا میڈیا کو اجازت ہے۔
تفصیلات کے مطابق بابر اعوان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پچھلا سارا ٹرائل کالعدم قرار دیا ہے۔عدالت کونئے ٹرائل کیلئے قانون واضع کرنا پڑے گا۔ایک تیسرے چوتھے درجے کے امریکی سفارت کار نے پاکستان میں رجیم چینج کا کہا امریکی سفارتکار ڈونلڈ کے کہنے پر پاکستان میں حکومت ختم کی گئی۔ یہ سب کچھ عمران خان کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے کیلئے کیا جارہا ہے۔

وکیل بابر اعوان نے کہا کہ سائفر کیس کوئی کیس ہی نہیں۔ عمران خان کو کہا ہے ہم سب پیچھے رہ گئے قوم آگے نکل گئی ہے۔نواز شریف پر قدرت مہربان نہیں این آر او مہربان ہوگیا ہے۔ قوم پوری طرح سے الیکشن کیلئے تیار ہے۔ پی ٹی آئی کی پوری تیاری ہے الیکشن میں ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کرے گی۔ یہ فرضی مقدمات بند ہونے چاہئیے۔ انٹرنیشنل میڈیا اور اوبزرورس کو ٹرائل دیکھنے کا موقع ہونا چاہئیے۔

مزید پڑھیں: جنرل باجوہ نے ڈونلڈ لو کے کہنے پر سب کیا، انہیں عدالت بلاؤں گا، عمران خان

بیرسٹر عمیر نیازی کی میڈیا سےگفتگو
بیرسٹر عمیر نیازی نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج کی سماعت میں میڈیا کی نمائندگی پھر سے سلیکٹیو بنانے کی کوشش کی گئی۔میڈیا نمائندگان نے سماعت کے دوران نقطہ اٹھایا کہ تمام میڈیا کو اجازت ہونی چاہئیے۔

عثمان گل کی میڈیاسےگفتگو
عثمان گل نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل ٹرائل پر ہمارا پہلےبھی اعتراض تھا اب بھی ہے،آج کی سماعت قانونی نہیں غیر قانونی ہے،ہمیں جو آج نقول فراہم کی گئی وہ نامکمل نقول ہیں،کیس سے متعلق ہمیں کوئی مواد فراہم نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول