سانحہ 9 مئی میں ملوث پی ٹی آئی کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے شناختی کارڈز بلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث تحریک انصاف کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے قومی شناختی کارڈ بلاک کردیے۔

تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے جن ملزمان کی شناختی کارڈ بلاک کیے گئے ہیں ان میں سابق وفاقی وزیر مراد سعید، سینیٹر اعظم سواتی، حماد اظہر، اسلم اقبال، کرامت کھوکھر، علی امین گنڈاپور، واثق قیوم، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ سمیت دیگر شامل ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش ہوئے بغیرقانونی حقوق حاصل نہیں کرسکتے، اشتہاری ملزمان شناختی کارڈ سے حاصل ہونیوالی سہولیات سے محروم رہیں گے۔

مزید پڑھیں: ٹیکس چوری روکنے کیلئےنگران حکومت کا اہم اقدام ، ایف بی آر اور نادرا کا ملکرکام کرنے پر اتفاق

واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لئے نادرا کو لسٹ ارسال کردی گئی تھی ۔ فہرست میں شامل پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے افراد مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہیں۔

تازہ ترین

September 12, 2024

کھوکھا و ہاکر پاس ایسوسی ایشن کا اور سٹال مالکان کا سی۔ڈی۔اے چیئرمین آفس کے باہر مختلف پارکس میں ہونے والے اپریشن کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا

September 12, 2024

اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے برائے مالی سال2023-24کے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2024ہ

September 12, 2024

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

September 12, 2024

پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن نے 8 ویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2024 کی ڈراز اور گیمز رول ریگولیشنز میٹنگ

September 12, 2024

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ