پیپلزپارٹی عوامی حمایت سےعام انتخابات میں اکثریت حاصل کرے گی ، سید نیئر حسین بخاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل سید نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوامی حمایت سے اکثریت حاصل کرے گی اور بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم ہوں گےپاکستان پیپلز کے پاس معاشی ترقی کا قابل عمل پلان موجود ہےپاکستان پیپلز پارٹی محکوم طبقات کی موثر آواز ہے آنے والے انتخابات میں عوامی حمایت سے فتحیبابی کیساتھ عوامی جمہوری حکومت بنا کر عوامی مسائل حل کریں گے۔ تعلیم صحت زراعت کے شعبوں کو مزید ترقی دیکر عوام آلناس کی سہولیات میں اضافہ کرینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ن سے مستعفی ہو کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی ایبٹ آباد سے چیئرمین ویلج کونسل گوگا خان جدون کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ایبٹ آباد کے ضلعی صدر سرفراز خان جدون اور دیگر قیادت بھی موجود تھینیر بخاری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملکی سالمیت اور بقاء کی ضامن اور محنت کشوں کے حقوق کی ترجمان جماعت ہےپیپلز پارٹی جمہوری سیاسی موقف اور عوامی حقوق بیانیہ پر کھڑی ہے پیپلز پارٹی کا اصولی موقف تھا کہ آئینی تقاضہ پورا کیا جائے انتخابات بروقت ہوں پیپلز پارٹی کے پرزور مطالبہ پر انتخابات انعقاد کو مستحسن اقدام قرار دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں: ہماری 2 نسلیں انصاف مانگنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ آتی رہیں، بلاول بھٹو

تازہ ترین

September 12, 2024

پاکستان اسلام کا قلعہ ہے جس پر دشمن کی میلی نظریں ہیں،پاکستان میں یہودی لابی بڑی سرگرم ہے جو علیحدگی پسند ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،عائشہ گلالئی

September 12, 2024

چینی وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز

September 12, 2024

پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی

September 12, 2024

میلاد جلوس و ریلیوں کے روٹ میں تمام رکاوٹیں دور کی جائیں،تنظیمات اہل سنت کے قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس

September 12, 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کے سینئر راہنما امیدوار قومی اسمبلی این اے 78 گوجرانوالہ طارق محمود مغل کی اہم ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ