چودھری نثار آزادحیثیت سے آبائی حلقے سے انتخابات لڑیں گے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چودھری نثار آزادحیثیت سے آبائی حلقے سے انتخابات لڑیں گے ۔ چودھری نثار نے بھی انتخابی لائحہ عمل طے کرلیا۔ وہ ماضی میں یہ کہہ چکے تھے کہ وہ آزاد حیثیت سے انتخابی میدان میں اتریں گی۔ وہ 23 دسمبر سے وہ اپنی انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے جارہے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق چودھری نثار اپنے آبائی انتخابی حلقے این اے 53 سے انتخابی میدان میں اتریں گے۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں چودھری نثار علی خان 23 دسمبر کو راجڑ کے مقام پر پہلے جلسہ سے خطاب کریں گے۔

مزید پڑھیں: الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف

سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے نواحی علاقے میں جلسہ کا وقت دن 2 بجے رکھا ہے۔خیا ل رہے کہ گزشتہ ماہ نومبر کے آخر میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے یہ اعلان کیا تھا کہ میں نے ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ سیاست کی ہے اور آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا۔

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول