آرمی چیف سےسعودی بری فوج کےکمانڈرکی ملاقات،باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال

راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) آرمی چیف  جنرل عاصم منیر سےسعودی بری فوج کےکمانڈرکی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دفاعی ،سیکیورٹی اورفوجی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سیکیورٹی صورتحال اورمشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پربھی بات چیت ہوئی ہے۔

سعودی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبد اللہ نےدہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کےکردارکوسراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی کمانڈرنے خطےمیں امن کیلئےپاک فوج کی قربانیوں کی تعریف کی۔
آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان سعودیہ عرب کیساتھ اسٹریٹجک اوربرادرانہ تعلقات کواہمیت دیتاہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی وفدکی جی ایچ کیوآمدپرپاک فوج کےدستےنےگارڈآف آنرپیش کیا۔

مزید پڑھیں: سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر

تازہ ترین

January 22, 2025

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس

January 22, 2025

سلور سٹی سوسائٹی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے ، سوسائٹی ممبران

January 22, 2025

انتخاب کے حوالے سے ہماری تیاریاں بالکل مکمل ہیں، رہنماء جے یو آئی

January 22, 2025

موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید کا خوردنی تیل کی صنعت کو ماحولیاتی پائیداری اپنانے پر زور

January 22, 2025

تمباکو کا استعمال آنے والی نسلوں کے لئے پیچیدہ مسائل کا باعث بن سکتا ہے، بیرسٹر محمد علی سیف

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی