ارباز خان جلد میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی کرینگے: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ بالی وڈ اداکار ارباز خان میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی کرنے والے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ اداکار ارباز خان رواں ماہ کی 24 تاریخ کو شادی کررہے ہیں، ان کی میک اپ آرٹسٹ شورا خان سے شادی ممبئی میں ہوگئی جس میں قریبی رشتے دار شرکت کریں گے۔

شورا خان کون ہیں؟

شورا خان ایک میک اپ آرٹسٹ ہیں جو اداکارہ روینا ٹنڈن اور ان کے بیٹی کے ساتھ کام کرتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ارباز اور شورا کی ملاقات نئی فلم ‘پٹنہ شکلا’ کے دوران ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ اس قبل ارباز خان کی پہلی شادی ماڈل و اداکارہ ملائکہ اروڑہ سے ہوئی تھی، دونوں کی شادی 19 سال تک چلی جس کے بعد انہوں نے 2016 میں راہیں جدا کرلیں، دونوں کا ایک بیٹا ارہان بھی ہے۔

مزید پڑھیں: خاتون نے اپنا حیرت انگیز پیشہ بتا کر شاہ رخ خان کو لاجواب کردیا

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول