پاکستان ہاکی ٹیم نیشن کپ میں ہار کے بعد کراچی پہنچ گئی

اسلام آباد(محمد حسین ) پاکستان ہاکی ٹیم پولینڈ میں جاری ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام نیشن کپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد قائد اعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی پہنچ گئی۔وطن واپسی پر وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئر مین رانا مشہور علی کی ہدایات پر ایچ ای سی کے ڈائریکٹر سپورٹس جاوید میمن، سرسید یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس و سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیئر مبشر مختار ، کسٹم آفیسر و سابق انٹرنیشنل ہاکی پلیئر محمد علی و دیگر معززین نے پرتپاک استقبال کیا پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر ایچ ای سی کے ڈائریکٹر سپورٹس جاوید میمن نے قومی ٹیم کو بہترین پرفارمنس دکھانے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئر مین رانا مشہود علی نے خصوصی طور پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے.مستقبل میں قومی کھیل کی ترقی و ترویج میں بھرپور انداز میں حکومت اپنا کردار ادا کرے گی۔

تازہ ترین

January 18, 2025

پہلی حج تربیتی ورکشاپ کنونشن ہال، انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ سائنسز، حیات آباد فیز 7، پشاور میں منعقد ہوئی

January 18, 2025

بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے چیئرمین سی ڈی اے کی ذاتی مداخلت ضروری ہے، ناصر منصور قریشی

January 18, 2025

جسمانی و ذہنی صحت کسی بھی قوم کی ترقی کا بنیادی ستون ہے،چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی

January 18, 2025

وزیرِ اعظم کی موسمیاتی تبدیلی کی معاون رومینہ خورشید عالم اور ایف سی سی آئی کے درمیان سبز کاروباری حکمت عملیوں پر بات چیت

January 17, 2025

پاکستان کے شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

January 18, 2025

گزرا سال اور پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

December 27, 2024

وحشت کے عہد میں،مزاحمت کی علامت

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی