چیئرمین پی سی بی الیکشن: سینیئر قانون دان شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینٸر قانون دان ایڈوکیٹ شاہ خاور پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیے گئے، نگران وزیراعظم انوار کاکڑ نے منظوری دے دی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیٸرمین کے الیکشن کے لئے سینٸر قانون دان شاہ خاور کو پی سی بی کا چیف الیکشن کمشنر تعینات کردیا گیا ہے اور نگراں وزیراعظم انوار کاکڑ نے اس کی منظوری دے دی ہے۔

وزرات بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے شاہ خاور کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پی سی بی الیکشن کمشنر تین ماہ کی مدت کے لیے تعیناتی کیے گیے ہیں۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ شاہ خاور پی سی بی کا بورڈ آف گورنرز مکمل ہونے پر الیکشن کرواٸیں گے، اور وہ انتخابی عمل کو شفاف بنائیں گے۔

مزید پڑھیں: شان مسعود کے پاس اپنی صلاحیت دکھانے کا بڑا اچھا موقع ہے:سابق کپتان بابر اعظم

نوٹیفیکشن کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے لیے چار فروری 2024 تک کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔

تازہ ترین

June 24, 2024

امریکن بزنس کونسل کے وفد کی جان لیوٹن کی قیادت میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ملاقات

June 24, 2024

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اس دورے سے بھرپور استفادہ کرنے کے لئے اہم اجلاس

June 24, 2024

جماعت اہل سنت پاکستان و جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے وفد نے حافظ محمد رفیق قادری ناظم اعلی جماعت اور دیگر سے ملاقات کی

June 24, 2024

ممتاز علمی و روحانی شخصیت مفتی ابوداد محمد صادق رضوی رحمتہ اللہ علیہ کے 9ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

June 24, 2024

ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ نے کہا ہے کہ شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لئے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور اس ضمن میں کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول

January 7, 2024

زندگی آسان نہیں ہوتی بلکہ اسے آسان بنایا جاتا ہے