اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )پاکستان انٹر بورڈ اتھلیٹکس مقابلے پاکستان سپورٹس بورڈ اسلام آباد میں جاری ہیں۔ڈی پی ایس سکول اینڈ کالج فیصل اباد کلاس سیکنڈ ایئر کے طالب علم رانا احمد نے پاکستان انٹر بورڈ ایتھلیٹکس ہائی جمپ مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: فرنچائزز نے بڑے نام منتخب کرلیے