غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں ڈیڈ لاک آگیا

غزہ (ویب ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں ڈیڈ لاک آگیا، اسرائیل نے قطر سے اپنے مذاکرات کاروں کو واپس بُلا لیا۔
اسرائیلی وزیراعظم دفتر کے مطابق بات چیت میں تعطل پر وزیراعظم نیتن یاہو کی ہدایت پر انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے مذاکرات کاروں کو واپس بُلایا ہے۔
اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ حماس نے معاہدے کے مطابق تمام یرغمالی خواتین، بچوں کو رہا نہیں کیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے کہا کہ موساد سربراہ نے سی آئی اے سربراہ، مصری وزیر انٹیلی جنس اور قطری وزیراعظم کا عارضی جنگ بندی میں 84 اسرائیلی یرغمالی خواتین، بچوں اور 24 غیرملکیوں کی رہائی میں مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید پڑھیں: جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول