مودی سرکار کا ہزاروں سوشل میڈیا ورکرز کے ذریعے مسلمان مخالف پروپیگنڈا کرنے کا انکشاف

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے اپنے ملک کی جمہوریت کو ہی داؤ پر لگا دیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مودی سرکار سے متعلق شرمناک انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق بی جے پی سوشل میڈیا پر مسلمان مخالف پروپیگنڈا کر کے انتہا پسند ہندووں کی حمایت حاصل کرتی ہے، بی جے پی نے ڈیڑھ لاکھ سوشل میڈیا ورکرز کا نیٹ ورک بنا رکھا ہے۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مودی سرکار کی جانب سے مسلمانوں سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں جب کہ بھارت میں نفرت انگیز تقاریر اور غلط معلومات کے پھیلاؤ میں شدید اضافہ ہوا ہے۔ بی جے پی رہنماؤں نے پیغام میں کہا کہ ووٹ دو گے تو آپ کے بچے اور ہندو محفوظ رہیں گے، انہوں نے اعتراف کیا کہ بی جے پی ’تھرڈ پارٹی‘ یا ’ٹرول‘ پیجز کے نام سے کام کرنے والوں سے تعاون کرتی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی تہلکہ خیز خبر پر اقوام عالم کی طرف سے مودی سرکار کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

تازہ ترین

October 4, 2024

برطانوی ہائی کمشن اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملاقات

October 3, 2024

نبی آخر الزماں محسن انسانیت کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہی ہمارے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا باعث ہے

October 3, 2024

واسا گوجرانوالہ عوام کو فراہمی و نکاسی آب کی بہترین سروسسز فراہم کرنے کے لئے ہماوقت کوشاں ہے، ایم ڈی واسا فیصل شوکت

October 3, 2024

بانی پی ٹی آئی اپنے اقتدار کیلئے لاشیں گرانا چاہتے ہیں،سینیٹر فیصل واڈا

October 3, 2024

فیصل کریم کنڈی نے ڈی سی شیرانی ثناء مہ جبین کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار