مودی نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا اختیار حاصل کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)ویب ڈیسک : بھارت کی پالیمنٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دیگر اعلٰی عہدیداروں کی تعیناتی سے متعلق خاصا متنازع بل منظور کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں منظور کیے جانے والے اس بل کا مقصد چیف الیکشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تعیناتی کو ٓریگیولیٹ کرنا ہے۔

یہ بل ایوان بالا راجیہ سبھا میں پہلے ہی منظور کیا جاچکا ہے۔ اپنے مندرجات کے حوالے سے یہ بل خاصا متنازع رہا ہے۔ اپوزیشن اس کی شدید مخالفت کرتی رہی ہے۔

رواں ماہ کے اوائل میں راجیہ سبھا میں اس بل کی منظوری کے موقع پر اپوزیشن نے ایوان سے واک آؤٹ کیا تھا۔

اس بل میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کے تین ارکان کی تعیناتی کا نیا طریق کار وضع کیا گیا ہے۔ اس بل کے مندرجات سپریم کورٹ کی اس ہدایت کے یکسر منافی ہیں کہ الیکشن کمیشن کا انتخاب وزیر اعظم، اپوزیشن لیڈر اور چیف جسٹس آف انڈیا پر مشتمل پینل کرے۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا، عام انتخابات کے التوا کے تمام دروازے بند

رواں سال مارچ میں یہ ہدایت جسٹس کے ایم جوزف کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے ایک آئینی بینچ نے کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب تک پارلیمنٹ کوئی باضابطہ طریق کار طے نہیں کرلیتی تب تک الیکشن کمیشن کی اہم ترین تعیناتیاں ملک کی تین اعلیٰ شخصیات کے پینل کے ذریعے کی جائیں۔

تازہ ترین

October 13, 2024

گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار بوائز سیٹلائٹ ٹائون شعبہ انگریزی کے زیر اہتمام الوداعی پارٹی دی گئی

October 13, 2024

حاجی رمضان آف زام ٹریڈرز نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی

October 13, 2024

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم لی چھیانگ کل پاکستان پہنچیں گے

October 12, 2024

آئی سی سی آئی کاروبار کی ترقی کو فروغ دے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا،ناصر منصور قریشی

October 12, 2024

پاکستان میں غیر متعدی بیماریوں کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے فوری پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام