معروف کاروباری شخصیت اورنگزیب وڑائچ کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے اسلام آباد کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت اورنگزیب وڑائچ کی ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران اورنگزیب وڑائچ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اورنگزیب وڑائچ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

فریال تالپور نے اورنگزیب وڑائچ کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا۔
فریال تالپور نے کہا کہ تمام طبقات کو ساتھ لے کر ملک کو آگے بڑھانے کا تدبر صرف پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے پاس ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ نفرت و تقسیم کی سیاست کا خاتمہ اور متحد پاکستان ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ پاکستان بھر کی عوام خصوصاً نوجوانوں کے دل کی آواز ہے۔ پاکستان کے عوام آئندہ وزیراعظم صرف اور صرف چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دیکھنا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں: پرانے سیاستدان گھر یا مدرسے بیٹھیں اور دعا کریں، بلاول بھٹو زرداری

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول