اداروں کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو: مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) اداروں کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ ترجمان ن لیگ اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے اداروں کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ کی سماعت کی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل کیس کی سماعت کی۔ میں مریم اورنگزیب کو دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا۔

عدالت نے میاں جاوید لطیف سمیت دیگر کو آئندہ 9 دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔ عدالت میں پیش ہونے پر میاں جاوید لطیف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔ جاوید لطیف نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی۔

مزید پڑھیں: میں سیاست کیلئےجھوٹ نہیں بولتا، نواز شریف

عدالت نے مریم اورنگزیب کی بریت کی درخواست پر پراسکیوشن سے جواب طلب کر لیا۔ تھانہ گرین ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

تازہ ترین

September 12, 2024

پاکستان اسلام کا قلعہ ہے جس پر دشمن کی میلی نظریں ہیں،پاکستان میں یہودی لابی بڑی سرگرم ہے جو علیحدگی پسند ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،عائشہ گلالئی

September 12, 2024

چینی وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز

September 12, 2024

پاکستان نے چین کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی

September 12, 2024

میلاد جلوس و ریلیوں کے روٹ میں تمام رکاوٹیں دور کی جائیں،تنظیمات اہل سنت کے قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس

September 12, 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کے سینئر راہنما امیدوار قومی اسمبلی این اے 78 گوجرانوالہ طارق محمود مغل کی اہم ملاقات

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ