نوازشریف کومٹانےوالے مٹ گئےاور رُل گئے:خواجہ آصف

سیالکوٹ (مانیٹرنگ‌ڈیسک)رہنما مسلم لیگ(ن) خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ نوازشریف کومٹانےوالے مٹ گئےاور رُل گئے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ(ن)خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ میرا ایمان تھا میرا قائد واپس آئےگا اللہ نےمجھےسرخروکیا، انشااللہ تعالیٰ8 فروری کوپھروزیراعظم بنےگا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی قربانی کی ایک لمبی داستان ہے،34 سالہ سیاسی زندگی میں میری راہنمائی کی میرے لئے اعزاز کی بات ہے،21 اکتوبر کو واپسی ہوئی لاہور چیمبر کے بعد سیالکوٹ چیمبر کو عزت بخشی ہے،نیب جیل میں میاں نواز شریف کے تعلقات تھے،جیل میں مجھے میاں شہباز شریف نے کمبل بیجھا شدید سردی تھی،6 درجہ حرارت تھا،میاں نواز شریف سے رفاقت کو 60 سال سے زائد ہو گیا ہے۔نوازشریف کارکنوں کےلیے روشنی کا میناربنے، اسمبلی میں کہا تھا میرا قائد واپس آئےگا، گری ہوئی سوچ رکھنےوالا چارسال حکمران تھا ، جس نےچارسال حکمرانی کی مشکل وقت میں آج کوئی اس کےساتھ نہیں کھڑا، اسمبلی میں جب تقریرکررہا تھا تواس وقت پی ٹی آئی والےہنس رہےتھے، اللہ تعالیٰ تکبرسےبچائے۔

رہنما مسلم لیگ(ن) نے کہا کہ گزشتہ چارسال ڈویلپمنٹ کا یہ حال تھا کہ کل سیالکوٹ کی سٹریٹ لائٹ چلیں ، 8فروری کوترقی کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں گے، نوازشریف سیالکوٹ موٹرویزکوپنڈی تک لے کر جائیں گے۔

مزید پڑھیں: عمران خان کولانے والےبھی ملک اجاڑنےکےذمہ دار ہیں:نوازشریف

خواجہ آصف نے کہا کہ لوگ کہتےہیں سڑکیں بنادیں توکیا کردیا؟ جب سڑکیں،رابطے نہیں ہوتے توساری چیزیں تتر بترہوجاتی ہیں، گزشتہ چارسال میں ہمیں محرومیاں دی گئیں ، فروری کومحرومیوں کا ازالہ ہوگا۔ 8فروری کو میرا قائد چوتھی دفعہ وزیر اعظم بنے گا۔

تازہ ترین

October 13, 2024

حاجی رمضان آف زام ٹریڈرز نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی

October 13, 2024

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم لی چھیانگ کل پاکستان پہنچیں گے

October 12, 2024

آئی سی سی آئی کاروبار کی ترقی کو فروغ دے گا، روزگار کے مواقع پیدا کرے گا،ناصر منصور قریشی

October 12, 2024

پاکستان میں غیر متعدی بیماریوں کے شدید بحران سے نمٹنے کے لیے فوری پالیسی اقدامات کی ضرورت ہے۔

October 11, 2024

معروف مذہبی شخصیت ادارہ فتح العلوم کے مہتمم قاضی فتح الباری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ

August 6, 2024

ٹریفک کا نظام