ہماری پالیسیاں جاری رہتیں تو ملک آج ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا،نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوا شریف نے کہاکہ کافی نشیب وفراز آئے ،کچھ فاصلے لوگوں نے پیدا کردئیے ،زندگی میں ایسا ہوتاہے بہت کچھ برداشت کرناپڑتاہے ،2017میں ملک اچھاچل رہاتھالگ رہاتھاکہ ملک کی تعمیر نو ہورہی ہے ،یہاں بیٹھے کئی ساتھی 1985سے میرے ساتھ ہیں ،منگل کومسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہاکہ ڈھائی سال بعد ہماری حکومت ختم کردی گئی جبکہ ہرفرنٹ پرتیزی سے کام ہورہاتھا،ملک میں انڈسٹریلائزیشن ہورہی تھی گروتھ بڑھ رہی تھی ،اگر مومینٹم جاری رہتا توملک اپنی منزل مقصود پرپہنچاہوتا،کئی ممالک جوہم سے پیچھے تھے وہ آگے چلے گئےہیں ،پالیسیوں کاتسلسل رہتا توہم ایشین ٹائیگر بن چکے ہوتے ،ہم نے جو کام شروع کیاتھا جوپالیسیاں بنائی تھیں اس کے دور رس نتائج نکلے ۔
میاں نواز شریف نے کہاکہ 2013میں جب ہم آئے تھے تو8 1اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ تھی ،ہم نے لوڈ شیڈنگ کوختم کیاکہاگیا ایک سال میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کانہ کہاتو ووٹ نہیں ملے گا،شہبازشریف نے کہاکہ ہم 6ماہ میں لوڈ شیڈنگ ختم کردیں گے ،جھوٹ بول کراگر ووٹ لینے ہیں توکیاکیا،ہم نے ملک سے دہشتگردی کوختم کیا،2013میں ملک ڈیفالٹ تھا ہم ترقی کی شر ح کو6.2فیص پر لے کرگئے ۔ہم نے آئی ایم ایف کوخدا حافظ کہا۔

مزید پڑھیں: سارا کھیل سلیکٹڈ کو لانے کیلئے کھیلا گیا: نواز شریف

تازہ ترین

December 4, 2024

سید پور ماڈل ویلج اور میلوڈی مارکیٹ میں تزئین و آرائش، بحالی کے کام جلد مکمل کرنے کی تجویز

December 4, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

December 4, 2024

ایتھوپیا اور پاکستان کاہوا بازی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 3, 2024

چیئرمین پی اے آرسی ، ڈاکٹر غلام محمدعلی کو زرعی تحقیقی خدمات پر جنوبی کوریا کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

December 3, 2024

واسا گوجرانوالہ عوام کو فراہمی و نکاسی آب کی بہترین سروسسز فراہم کرنے کے لئے ہماوقت کوشاں ہے،ایم ڈی واسا فیصل شوکت

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

October 14, 2024

شہر میں اک چراغ تھا ، نا رہا

October 11, 2024

“اب کے مار ” تحریر ڈاکٹر عمران آفتاب

October 2, 2024

فیصل کریم کنڈی کہ کاوشوں سے خیبرپختونخوا کی قربانیوں کی عالمی پزیرائی

September 17, 2024

اے ٹی ایم آئی ایس سے نئے امن مشن میں منتقلی کو درپیش چیلنجز ،ایتھوپیا کا نقطہ نظر

August 20, 2024

ایتھو پیا،سیاحت کے عالمی افق پر ابھرتا ہوا ستارہ