اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔

عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔

غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 133 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد شہداء کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے بیت لاحیہ میں خلیفہ اسکول کی عمارت کو آگ لگا دی اور اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

اسرائیل نے جھڑپوں میں 2 افسران سمیت مزید 4 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

مزید پڑھیں: اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، نگراں وزیراعظم

دوسری جانب یمنی حوثیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں امداد نہ جانے دی تو اسرائیل جانے والے کوئی بھی جہاز ہمارا نشانہ ہو سکتا ہے۔

تازہ ترین

July 26, 2024

ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کراچی کی بڑی کاروائی

July 26, 2024

صدر مملکت کے جنم دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی دفتر ایک زرداری سب پہ بھاری کے نعروں سے گونج اٹھا

July 26, 2024

ملی یکجہتی کونسل پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کر دیا ،ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر

July 26, 2024

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 کا ابتادئی مرحلہ مکمل

July 26, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خارجہ راشد میردوف سے ملاقات میں گفتگو

ویڈیو

December 14, 2023

انیق احمد سےعراقی سفیر حامد عباس لفتہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

December 8, 2023

اسلام آباد، ورکرز ویلفیئر فنڈز کی جانب سے پریس بریفنگ کااہتمام

October 7, 2023

افتخار درانی کے وکیل کی تحریک انصاف کے رہنما کی بازیابی کے حوالے سے گفتگو

October 7, 2023

افغان وزیرخارجہ کا بلاول بھٹو نے استقبال کیا

October 7, 2023

پشاور میں سینکڑوں افراد بجلی بلوں میں اضافے پر سڑکوں پر نکل آئی

کالم

June 26, 2024

شادی کا فیصلہ کامیاب، ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

June 21, 2024

گورنر سندھ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کردی

June 15, 2024

تحریر: سیدہ ہماء مرتضیٰ

February 3, 2024

کینسر کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داریاں

January 25, 2024

کامیابی حاصل کرنے کےپسِ پردہ سنہرے اصول